عاجزی بلاوجہ نہیں آئ۔۔۔۔
غرور ٹوٹا 💔ہے ۔۔۔صاحب۔۔
محبت میں جھکنا سیکھو لیکن اتنا بھی نا جھکو کہ اگلا آپ کو گِرا ہوا ہی سمجھ لے
.
.
دنیا کے سامنے خود کو فرشتہ ثابت کرنے سے تنہائی میں ایک اچھا انسان بننا زیادہ بہتر ہے......!!




نہ جانے کیوں کبھی انسان ایسی کیفیت میں مبتلا ہوتا ہے کہ نا خوشی اثر کرتی ہے نا کوئی تسلی نا وقت کی خوبصورتی نہ لمحے کا حاصل نہ باہر ہنسنے والی دنیا بس ایک عجیب خاموشی چھائی رہتی ہے.......!
💔😔😪
کیا کہا زہر خریدنے جارہے ہو؟ یہ دکانوں پہ نہیں بلکہ لوگوں کی زبانوں پہ اصلی ملتا ہے........!!
کیا خبر اب وہ کہاں رہتا ھے،💘
خوش رھے یار جہاں رہتا ھے..!!!💘💘
👉R👈
میں کسی کو پسند آؤں بھی تو کیوں...؟
میں کسی کے مطلب کا ہوں ہی نہیں...!
خــوبــصورت انــسان نہیــں__ 😎❓
اس کــا #اخــلااق ھو تا ھــے__🌺❣✌



بعض لوگوں کے دل بے پیندہ برتنوں جیسے ہوتے ہیں آپ انہیں جتنی بھی توجہ خلوص اور محبت دیں وہ خالی ہی رہتے ہیں بلکہ آپ ان کو بھرتے بھرتے خود خالی ہوجاتے ہیں...!!

کس قدر مشکل ہے زندگی خدا نے مرنا حرام کیا ہے اور لوگوں نے جینا...!!
💔😔👈


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain