Damadam.pk
d-dani1122's posts | Damadam

d-dani1122's posts:

ہمارے ساتھ بھی کم سانحے نہیں گزرے
ہمارے بعد ہمارے بھی دن منانا دوست
d  : ہمارے ساتھ بھی کم سانحے نہیں گزرے ہمارے بعد ہمارے بھی دن منانا دوست - 
پہلے کبھی نمرود تھا....پھرفرعون تھا....پھر یزید تھا اور ہم اس دور میں پیدا ہوئے ہیں جہاں سبھی ایک وقت میں موجود ہیں...!
d  : پہلے کبھی نمرود تھا....پھرفرعون تھا....پھر یزید تھا اور ہم اس دور میں پیدا - 
d-dani1122
 

کون سمجھے گا میرے کرب کی گہراٸ کو
لوگ پنکھے سے اتاریں گے ، چلے جاٸیں گے
👉 R👈

👉 Right💔😔 👈
d  : 👉 Right💔😔 👈 - 
d-dani1122
 

کبھی کبھی انسان کے وجود کو چپ ڈس جاتی ہے تم جانتے ہو چپ کا ڈسہ سانپ کے ڈسے سے زیادہ ازیت ناک ہوتا ہے ایسا شخص اپنے اوپر بیتنے والی تکلیف کسی کو بتا بھی نہیں سکتا اور میرے وجود کو بھی تمہاری بے حسی نے ڈ س لیا ہے 😑
.!R!💔

d-dani1122
 

قرآن دل و دماغ کھول دیتا ہے ۔۔❤
مگر اس کے لیے قرآن کھولنا ضروری ہے ۔۔🙂

کبھی حسن پردہ نشیں بھی ہو ذرا عاشقانہ لباس میں 
جو میں بن سنور کے کہیں چلوں مرے ساتھ تم بھی چلا کرو
d  : کبھی حسن پردہ نشیں بھی ہو ذرا عاشقانہ لباس میں جو میں بن سنور کے کہیں چلوں - 
d-dani1122
 

طعبیت کافی ناساز ہے یارو...
لگتا ہے دعاؤں کا اثر ہو رہا ہے....
😥😥😥😥

اگر درد تحریر ہوتا 

لفظوں کے جنازے اٹھتے.....!!
d  : اگر درد تحریر ہوتا لفظوں کے جنازے اٹھتے.....!! - 
Enjoy with kzn and mami😋
d  : Enjoy with kzn and mami😋 - 
نہ ہی مذہب, نہ کوئی قوم, نہ فٍرقہ اس کا....

مفلسی جس پر بھی آئے_____ کمال آتی ہے...😢
d  : نہ ہی مذہب, نہ کوئی قوم, نہ فٍرقہ اس کا.... مفلسی جس پر بھی آئے_____ کمال - 
پھرتے ہیں میر خوار کوئی پوچھتا نہیں

اس عاشقی میں عزتِ سادات بھی گئی
d  : پھرتے ہیں میر خوار کوئی پوچھتا نہیں اس عاشقی میں عزتِ سادات بھی گئی - 
😪😪😒😒😥😥😔😔
d  : 😪😪😒😒😥😥😔😔 - 
یہ تسلی ہـے جو بچـوں کو دلا رکھی ہـے

ورنہ چـولہے پہ فقط ایک دُعـا رکھی ہـے 😢
d  : یہ تسلی ہـے جو بچـوں کو دلا رکھی ہـے ورنہ چـولہے پہ فقط ایک دُعـا رکھی ہـے - 
عجیب لوگ تھے قبروں پہ جان دیتے تھے

سڑک کی لاش کا کوئ بھی دعویدار نہ تھا۔۔۔۔🤐
d  🔥 : عجیب لوگ تھے قبروں پہ جان دیتے تھے سڑک کی لاش کا کوئ بھی دعویدار نہ - 
غربت راستوں میں بھی مسکراتی ھوئئ نظر آتی ھے

امیری محلوں میں بھی روتی ھے🤐
d  : غربت راستوں میں بھی مسکراتی ھوئئ نظر آتی ھے امیری محلوں میں بھی روتی ھے🤐 - 
😔😔😒😒😪😪😥😥
d  : 😔😔😒😒😪😪😥😥 - 
ھزاروں ڈگریاں لے کر علم پر دسترس پاکر 

چھلکتے لفظ آنکھوں سے نہ پڑھ پاٶ تو جاہل ھو
d  : ھزاروں ڈگریاں لے کر علم پر دسترس پاکر چھلکتے لفظ آنکھوں سے نہ پڑھ پاٶ تو - 
چاہے رشتے انسانوں کے ہوں یا حیوانوں کے..

جب ٹوٹ جائیں تو دل خون کے آنسو روتا ہے
d  : چاہے رشتے انسانوں کے ہوں یا حیوانوں کے.. جب ٹوٹ جائیں تو دل خون کے آنسو - 
الوداع کہہ چکے ہیں تمہیں 

جاؤ آنکھوں پہ دھیان نہ دو
d  : الوداع کہہ چکے ہیں تمہیں جاؤ آنکھوں پہ دھیان نہ دو -