Damadam.pk
d-dani1122's posts | Damadam

d-dani1122's posts:

d-dani1122
 

<#Sad4poetry>
#Ayat
ایک دن آپ اپنا سب کچھ صرف ایک انسان کیلئے قربان کر دیں گے اور وہ شخص کہے گا "میں نے تمہیں کہا تھا... ؟؟"

🦋🍂🍁

ہاں مگر اس نے کہا تھا !
کہ تم سے کبھی دل نہیں بھرے گا ! 🖤🥀
__🦋🍂🍁
d  : 🦋🍂🍁 ہاں مگر اس نے کہا تھا ! کہ تم سے کبھی دل نہیں بھرے گا ! 🖤🥀 __🦋🍂🍁 - 
ماحول کی کڑواہٹ جب خون کا حصّہ بنتی ہے تو خود بخود لہجوں کی مٹھاس ختم ہوجاتی ہے....!!
d  : ماحول کی کڑواہٹ جب خون کا حصّہ بنتی ہے تو خود بخود لہجوں کی مٹھاس ختم ہوجاتی - 
تصویرِ شاہکار، وہ لاکھوں میں بھگ گئی۔

جسمیں بیغیر روٹی کے آدمی اداس تھا۔😖
d  : تصویرِ شاہکار، وہ لاکھوں میں بھگ گئی۔ جسمیں بیغیر روٹی کے آدمی اداس تھا۔😖 - 
بلکہ اس زندگی کو یاد کریں گے جو ہم ایک ساتھ گزار سکتے تھے..!!
d  : بلکہ اس زندگی کو یاد کریں گے جو ہم ایک ساتھ گزار سکتے تھے..!! - 
بچپن کی کھیل ختم ہوتے ہیں تو نصیب کے کھیل شروع ہوجاتے ہیں...!!
d  🔥 : بچپن کی کھیل ختم ہوتے ہیں تو نصیب کے کھیل شروع ہوجاتے ہیں...!! - 
d-dani1122
 

ہر انسان بدل جاتا ہے کبھی دلچسپی ختم ہونے پر کبھی آپ سے زیادہ دلچسپ انسان ملنے پر....!!

پھوٹ پھوٹ کر رویا ہوں ان باتوں پر...!!
جن پر کہہ دیتا ہوں کہ کوئی بات نہیں....!!
d  : پھوٹ پھوٹ کر رویا ہوں ان باتوں پر...!! جن پر کہہ دیتا ہوں کہ کوئی بات - 
کبھی کبھی ہمیں خود پہ حیرت ہونے لگتی ہے کہ ہم تو اتنے نازک دل تھے پھر اتنے بڑے بڑے دکھ سہہ کیسے لیے ابھی تک زندہ کیسے بچے ہوئے ہیں...!!
d  : کبھی کبھی ہمیں خود پہ حیرت ہونے لگتی ہے کہ ہم تو اتنے نازک دل تھے پھر اتنے - 
عشق کا احترام کرو سائیں

یہ مرشد ہے سب سزاؤں کا
d  🔥 : عشق کا احترام کرو سائیں یہ مرشد ہے سب سزاؤں کا - 
😭😭😪😪😢😢😥😥😰😰😔😔
d  🔥 : 😭😭😪😪😢😢😥😥😰😰😔😔 - 
سنا ہے حشر میں کوئ کسی کا نہیں ھوگا۔
مگر یہ سلسلہ تو ابھی سے عروج پر ہے۔
d  : سنا ہے حشر میں کوئ کسی کا نہیں ھوگا۔ مگر یہ سلسلہ تو ابھی سے عروج پر ہے۔ - 
موت کا احترام برحق ہے

احترامِ حیات بھی تو کرو
d  : موت کا احترام برحق ہے احترامِ حیات بھی تو کرو - 
😪😪😭😭😢😢😥😥😰😰😰
d  : 😪😪😭😭😢😢😥😥😰😰😰 - 
انگھوٹھی سے بھی کم عمر پانے والے

اے انسان تجھے کس بات کا غرور ہے!!
d  : انگھوٹھی سے بھی کم عمر پانے والے اے انسان تجھے کس بات کا غرور ہے!! - 
😪😪☹️☹️😔😔😒😒🙄🙄
d  : 😪😪☹️☹️😔😔😒😒🙄🙄 - 
ٹک ٹاک میں چند ٹکوں کے عوض نقاب و حجاب کھولنے والیوں کے لئے اس تصویر میں سبق ہے کہ گھر بار لٹ گیا لیکن حوا کی بیٹی نے اپنے نقاب اترنے نہ دیا.
d  : ٹک ٹاک میں چند ٹکوں کے عوض نقاب و حجاب کھولنے والیوں کے لئے اس تصویر میں سبق - 
😒😒😔😔😪😪☹️☹️☹️
d  : 😒😒😔😔😪😪☹️☹️☹️ - 
تُو نے دیکھی ہی نہیں آنکھ کی بارش ورنہ😊

تُجھ کو برسات سے میری طرح  وحشت ہوتی.💔😇
d  : تُو نے دیکھی ہی نہیں آنکھ کی بارش ورنہ😊 تُجھ کو برسات سے میری طرح وحشت - 
*یہ جوماں کی محبت *ہوتی ہے نہ* 
*یہ تمام محبتوں کی *ماں ہوتی ہے۔*
d  : *یہ جوماں کی محبت *ہوتی ہے نہ* *یہ تمام محبتوں کی *ماں ہوتی ہے۔* -