Damadam.pk
d-dani1122's posts | Damadam

d-dani1122's posts:

ہممم تو وہ ہیں کہ جن کے بارے میں

مر بھی جائیں تو کون پوچھے گا۔۔۔۔!!!
d  : ہممم تو وہ ہیں کہ جن کے بارے میں مر بھی جائیں تو کون پوچھے گا۔۔۔۔!!! - 
تپتی دوپہر میں رزق حلال کی عبادت

میرے سارے سجدے قضا کر دیتی ھے
d  : تپتی دوپہر میں رزق حلال کی عبادت میرے سارے سجدے قضا کر دیتی ھے - 
تم کیسے مفلسی کی بھوک سے انصاف کرو گے؟

تم کیا جانو روٹی کے سوکھے ٹکڑوں کو

کسی نے غربت سے تنگ آ کے خود کشی کی

کئ دنوں کا بوکھا تھا افسوس
d  : تم کیسے مفلسی کی بھوک سے انصاف کرو گے؟ تم کیا جانو روٹی کے سوکھے ٹکڑوں کو  - 
اجارہ دار کہاں جانتے ہیں اس کے دکھ

غریبِ شہر کی قسمت ارے معاذ اللہ !
d  : اجارہ دار کہاں جانتے ہیں اس کے دکھ غریبِ شہر کی قسمت ارے معاذ اللہ ! - 
انجان ہو پڑھنے سے یہ غربت زدہ چہرے
 
تم کون سی  دنیا کے  اداروں سے پڑھے ہو 🙏
d  : انجان ہو پڑھنے سے یہ غربت زدہ چہرے تم کون سی دنیا کے اداروں سے پڑھے ہو 🙏 - 
Funny joke
d  : دھوکا وہی لوگ دیتے ہیں😏 جو دھوکے سے پیدا ہوتے ہیں😂 - 
👇 Beshak 👇
d  : 👇 Beshak 👇 - 
تم نے تو صرف نام سنے ہیں

ہم نے سہہ کر عزاب دیکھے ہیں
d  : تم نے تو صرف نام سنے ہیں ہم نے سہہ کر عزاب دیکھے ہیں - 
برستی ہوئی بارش اور روتی ہوئی آنکھوں کا احساس انہی لوگوں کو ہوتا ہے جن کے گھر کچے اور دل نازک ہوتے ہیں
😥💔
d  🔥 : برستی ہوئی بارش اور روتی ہوئی آنکھوں کا احساس انہی لوگوں کو ہوتا ہے جن کے - 
اگر پتھروں کو بھی سلیقے سے جوڑا جائے 
تو احساس محبت ان میں بھی نظر آتا ہے
d  : اگر پتھروں کو بھی سلیقے سے جوڑا جائے تو احساس محبت ان میں بھی نظر آتا ہے - 
میں وہ تصویر ہوں جس کو مصور
 ادھورا چھوڑ کر خود رو پڑا ہے
d  : میں وہ تصویر ہوں جس کو مصور ادھورا چھوڑ کر خود رو پڑا ہے - 
رزق اُگلا ہے زمیں نے تو سبھی کا لیکن...

پھر سرِ راہ یہ غربت کا تماشا کیوں ہے
d  : رزق اُگلا ہے زمیں نے تو سبھی کا لیکن... پھر سرِ راہ یہ غربت کا تماشا کیوں - 
جو انسان انسانیت  کا سبق پڑھ لے باقی سارے عقیدے اس کے آگے زمیں بوس ھو جاتے ہیں..
d  🔥 : جو انسان انسانیت کا سبق پڑھ لے باقی سارے عقیدے اس کے آگے زمیں بوس ھو جاتے - 
میری بستی کے لوگ غربت میں

اتنے سپنے کہاں سے لاتے ہیں. ؟😥😥
d  : میری بستی کے لوگ غربت میں اتنے سپنے کہاں سے لاتے ہیں. ؟😥😥 - 
جنہون نے باپ کو سدا لڑتے غربت سے دیکھا ہوں
 
وہ بچے تو کھلونوں کی بھی فرمائش نہیں کرتے
d  : جنہون نے باپ کو سدا لڑتے غربت سے دیکھا ہوں وہ بچے تو کھلونوں کی بھی - 
کسی کو آسانی سے مل جاؤ 😔
تو لوگ سستا سمجھ لیتے ہیں😔
d  : کسی کو آسانی سے مل جاؤ 😔 تو لوگ سستا سمجھ لیتے ہیں😔 - 
میرے بچپن کا مختصر موسم
 
رزق کی جستجو میں بیت گیا😢
d  🔥 : میرے بچپن کا مختصر موسم رزق کی جستجو میں بیت گیا😢 - 
کوئی نہیں ہے یہاں اعتبار کے قابل🖤
کسی کو راز بتاؤ گے مارے جاؤ گے😭

پڑھے لکھے جاہل🖤
d  : کوئی نہیں ہے یہاں اعتبار کے قابل🖤 کسی کو راز بتاؤ گے مارے جاؤ گے😭 پڑھے لکھے - 
Social media post
d  : بڑی اہمیت تھی میری💙😊 تیسرے شخص سے پہلے 🔥💁🍁🍀💃 - 
حالات نے چہرے کی چمک چھین لی ورنہ
دو چار برس میں یوں___بڑھاپے نہیں آتے___!!
❤️
d  : حالات نے چہرے کی چمک چھین لی ورنہ دو چار برس میں یوں___بڑھاپے نہیں آتے___!! -