"رب" سے اُس کے فیصلوں کی تبدیلی کی دُعا نہ مانگیں, بلکہ دُعا مانگیں کہ وہ آپ کا دِل اپنے فیصلوں کے تابع کر دے
مجھے تنہا رہنا پسند ہے______کیونکہ تنہائیاں کبہی دوکہا نہی دیتی🥀
جانو سے فرصت مل جائے تو ادھر ادھر دھکے کھانے سے بہتر ہے میری پوسٹ پہ آ جائیں 🙈😂🙈😝😜
اب سمجھے ہیں ماںّ بالکل سچ کہتی تھی سوچیں بوڑھا کر دیتی ہیں.........!!
oyyyy aj mare birthday hy kisi ny be wish nae keya😒😒😒😒😒😒😒😒
سہتے سہتے انسان ایک ایسے موڑ پر آجاتا ہے کہ پھر اسے کچھ بھی محسوس نہیں ہوتا.............!!
صبر اتنا آسان ہوتا تو ہر کوئی دوسرے کو کرنے کیلئے نہ کہتا ہر شخص خود ہی کر لیتا.........!!