Damadam.pk
d-dani1122's posts | Damadam

d-dani1122's posts:

Eid mubarak
d  : Eid Mubarak ❤️ to all my sweet friends 😘 - 
d-dani1122
 

مرشاد فرماتے ھے..💙👉وہ جوانی ھی نہیں.جسکی کوںئ کہانی نہ ھو.

d-dani1122
 

تم جو مصروفِ زمانہ ہو تو ہم بھی راستے میں پڑے تھوڑی ہیں.........!!

d-dani1122
 

وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!! جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔

👉 Agree 👈
d  : 👉 Agree 👈 - 
d-dani1122
 

دنیا کا سب سے مشکل کام اس بندے کو اگنور کرنا
جس سے بات کرنے کے لئے آپ مر رہے ہوں 💔🌚💯

d-dani1122
 

کسی کو کھودیا مسکرا کر..........!!
کسی کیلئے بہت روئے..........!!

d-dani1122
 

شکوے تو تم سے بھی بہت تھے.......!!
مگر پھر دل بولا_____اِنّ اللّہ مَعَ الصّابِرینّ

d-dani1122
 

خوبصرتی معنی نہیں رکھتی اخلاق بہترین ہونا چاہیئے........!!

d-dani1122
 

جب کھونےکی عادت سی پڑ جائے نا تو پھر چیزوں کی کھو جانے یادوں کے مٹ جانےاور لوگوں کے چلے جانے سے اتنی تکلیف نہیں ہوتی پھر دستبردار ہونا اتنا مشکل نہیں ہوتا.......!!

d-dani1122
 

Muja aik acha dost chaya kiya koy bana ga😔

d-dani1122
 

انسان مضبوط اتنا ھے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے.... 💔
اور
کمزور اتنا کہ لفظوں اور لہجوں سے ٹوٹ جاتا ھے۔... 💔

Good morning
d  : Good morning - 
d-dani1122
 

انسان کے دل میں خدا کی مہربانی سے ایک ایسا تار ضرور موجود ہوتا ہے کہ وہ لوٹ کر خدا کی طرف ضرور آتا ہت چاہے وہ کسی بھی روپ میں آئے........!!

d-dani1122
 

اتنا ڈر موت سے نہیں لگتا جتنا ماں باپ کے بغیر جینے سے لگتا ہے اللّہ تعالٰی ہم سب کے والدین کو لمبی عمر دے..............(آمین)

d-dani1122
 

یادیں بھی عجیب شے ہیں اچھی ہوں تب بھی اداس کرجاتی ہیں اگر بری ہوں تب بھی افسردہ کر دیتی ہیں.........!!

Ya bt bilkul thek  h 😔
d  🔥 : Ya bt bilkul thek h 😔 - 
👍 Agree 👍
d  : 👍 Agree 👍 - 
Dasa ji 😉
d  : Dasa ji 😉 - 
Nyx weather in Islamabad ❤️
d  : Nyx weather in Islamabad ❤️ -