ہمیں بھی بہت شوق تھا دریائے عشق میں تیرنے کا.......!!
اک لہر نے ایسا ڈبویا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا.......!!
وقت بتائے گا_________اسے ہماری قدر.......!!
جب نئے لوگوں سے اسے ٹھوکر لگے گی........!!
اور ضرورت سے زیادہ ملنے والی محبت سے بھی لوگ بیزار ہوجاتے ہے.........!!
تیری یاد سلامت رہے........ سونے کو راتیں بہت ہیں.......!!
اتنی تاخیر نہ کیجیئے پلٹنے میں........!!
کہ چابیاں بے اثر ہوں تالوں پر...........!!
ہم برے سہی تم اچھوں سے نبھاؤ.........!!
وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں، اسکا تعلق
طبیعت تربیت اور نیت سے ہے😇🌸💯😊
ہجر میں تم گُزار کر دیکھو
ذندگی مُختصر نہیں ہوتی۔