رشتے کمزور ہونے کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم رشتے نبھاتے کم اور آزماتے زیادہ ہیں.........!!
وقت بتائے گا_________اسے ہماری قدر.......!!
جب نئے لوگوں سے اسے ٹھوکر لگے گی........!!

Jummah Mubarak to all

Hy im new koy wlcm ni kara ga kiya😜



رشتے کمزور ہونے کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم رشتے نبھاتے کم اور آزماتے زیادہ ہیں.........!!
ایک آنسو گرا تو __ ہنس پڑا میں
میری کوشش تھی دوسرا نہ گرے

شہر کا شہر پلٹ آیا ہے پتھر لے کر...!!!
میں نے آواز لگائی تھی,ابھی زندہ ہوں...!!!
اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💞


جس نے دل لینا ہو .
عید کے دوسرے دن
شاپر لے کر آ جانا 😂😂🤭🙈🙈
ہمیں بھی بہت شوق تھا دریائے عشق میں تیرنے کا..!
اک لہر نے ایسا ڈبویا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا.!!
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤
آپکا کردار ہی آپکی پہچان ہے
ورنہ ایک نام کے تو دنیا میں لاکھو انسان ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain