پاکستان دنيا کا واحد ملک ھے جہاں صبح کينو
80 روپے درجن
اور شام کو 100 روپے کی تين درجن ملتے ہيں۔😝
جو سردیوں میں نہیں نہاتے سب اس کی عزت کرے
کیونکہ یہ وہی معصوم لوگ ہے جو آنے والی پیڑھی کے لئے پانی بچاتے ہیں
😂😂😂😂😂😂😂
💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں
آتی۔.💔
😓😓😓
جہاں تمہاری ساری ادائیں کم پڑ جائیں..
وہاں میری اک جھلک کافی ہے
❤️❤️😍
پرانی کہاوت ہے۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
.
.
اس لیے تو یاد نہیں 😀🤣😂😀🤣😂😀🤣😂
اگر آپ میں سے کسی کو یاد ہو تو بتا دو
اے حسرتوں میں ڈوبی عید................الوداع
زندہ رہے تو دیکھیں گے پھر سے تیرے عروج کا موسم.....!!
😔🔥
چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک....!
کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے......!
🔥🔥
عورت غلط شخص سے دھوکہ کھانے کے بعد
بدلہ ہمیشہ مخلص شخص سے ہی لیتی ہے 🖤💔
ہم نے نہ قطرہ دیکھا، نہ کبھی دریا پہ غور کیا❤❤
بس جہاں تیری جھلک نظر آئی وہیں ڈوب گئے
"دنیا کا بوجھ اپنے _ زرا دل سے اُتار دو.🍀🌸
چھوٹی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دو"!❤✌
________💕💯
صبر خاموشی اور لاتعلقی، 🌚
کبھی کبھی یہی راستہ رہ جاتا ہے.🥀
خود کو کھونے کا پتہ ہی نہیں چلا 🖤
کسی کو پانے کیلئے یوں انتہا کر دی ہم نے🌸
کل رات آخری بار رو کر
کچھ زندہ رشتوں کو دفنا دیا میں نے💔😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain