Damadam.pk
d-dani1122's posts | Damadam

d-dani1122's posts:

d-dani1122
 

مجھے تمہارے بغیر سانس نہیں آتی🙈
آے لو یو
میری ناک 🤣🤣😂😂

... ❤️❤️❤️❤️😍😍😍😘..
d  : ... ❤️❤️❤️❤️😍😍😍😘.. - 
"دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ لوگ ہیں جنہیں اپنے معاملات اللّٰہ تعالیٰ کے سپرد کرنے کی عادت ہو"!🌸❤
__ایمان💕💯
d  : "دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ لوگ ہیں جنہیں اپنے معاملات اللّٰہ تعالیٰ کے - 
d-dani1122
 

سوال!!!
چیونٹیاں گزرتے وقت رک رک کر کیا بات کرتی ہیں🤔🤔🤔
بتاؤ سب🤣🤣🤣🙄
#

d-dani1122
 

جیسا Mood🙊
ویسا Emoji سینڈ کریں🙂
پتہ تو چلے کون کیسے Mood میں ہے😉😍

Sara daso 😜😜
d  : Sara daso 😜😜 - 
d-dani1122
 

' جس کو دیکھا نہ کبھی تلاوت کرتے.
' وہ قسم کھانے کو قرآن اٹھا لیتا ہے 💯'
_`🔥...

d-dani1122
 

کونسے والے ہو؟؟
1:پٹھان😱 2:پنجابی😉
3:سرائیکی❤ 4:بلوچی😬
5:سندھی😇 6:اُردو😍
me 2😊

d-dani1122
 

تعریفوں کے پل کے نیچے😶
مطلب کی ندیاں بہتی ہیں 😑
۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩
صبح بخیر ⁦☺️⁩⁦☺️⁩😇

d-dani1122
 

*نا کر تنگ سونے دے مجھے*__😴😴
*اے عشق*
*تیری قسم میں تجھ سے ہار گیا ہوں*__💔💔

d-dani1122
 

نصیر ! اشک تو پلکوں پہ سب نے دیکھ لیے
گزر رہی ہے جو دل پر ، وہ کوئی کیا جانے..

d-dani1122
 

میری شاعری پڑھ کر وہ پہلو بدل کر بولے...
خدارا کوئی قلم چھینے اس سے یہ تو مار ڈالے گا💔

d-dani1122
 

محبت عبادت ہے___یہ___میں مانتا ہوں

سرکار
پر لوگ بے وفائی کر کے کافر بنا دیتے ہیں ____💔

d-dani1122
 

محبت ایسا منفرد کھیل ہے
جو سیکھ جاتا ہے وہی ہار جاتا ہے

d-dani1122
 

خوبصورت وہ پل تھا
پر کیا کریں،وہ کل تھا💯🔥

d-dani1122
 

عید کے بعد وہ ملنے کے لیے آئے ہیں
عید کا چاند نظر آنے لگا عید کے بعد

d-dani1122
 

اور تم میں سے بہترین مرد وہ ہے
جو اپنی عورت کا ذکر کسی غیر مرد سے نہ کرے۔

d-dani1122
 

جس کے لیئے آپ عید پے تیار ہوئے ہو
کیا اس نے آپ کا دیدار کرلیا ہے.. 😍🙈😂😜🙊

d-dani1122
 

اتنـی خـامـوشـی ، اچھـی نـہـیـں ہـوتی.
انہی باتـوں سـے لوگــــ بچھڑ جاتــے ہیں.❣

d-dani1122
 

سارا پاکستان لسی کہتا ہے😂😂
اور لاہور والے دہی کا جوس🤣🤣