ایک بات پوچھنی تھی کوئی بتائے گا ذرا
یہ جو غلطیوں پر ڈالنے والا پردہ ہوتا ہے
کہاں سے ملتا ہے؟؟🤔🤔
❤ صرف اتنا ہی بتا دے میرے خاموش مسیحا،
اور کس کرب سے گزروں_______کہ تُو بول اُٹھے.
❤👈
کبھی رکھا کبھی چھوڑا
تعلق نبھانے والوں نے بھی تماشا بنا رکھا ہے۔
💔🥀
سوال
سسرال نزدیک ہونا چاہئے یا دور؟؟😂
تجربہ کار بندے وڈے بلب نال روشنی ڈالیں😌
محبت نہیں ہے تو پھر کیا ہے
ذرا تم بھی سوچو ذرا میں بھی سوچوں
)
💖💕خواب میں دیکھا -بچھڑ گئے ہو تم
💕💔تعبیر کہتی ہے مر جائیں گے ہم
دنیا تباہی کے دہانے پہ کھڑی ہے
میں ہوں کہ مجھے تیری پڑی ہے..!۔۔۔!
میڈیا نے جتنا خوف کرونا وائرس کا پھیلایا ہے اتنا دوزخ کا پھیلایا ہوتا تو آج ہر پاکستانی پانچ وقت کا نمازی ہوتا
مجھے کالج کے فنکشن میں سب نے گانا گانے کیلۓ کھڑا کردیا
میں نے بھی قومی ترانہ پڑھ کے سب کو کھڑا کر دیا
😕 😂😕😂😂😂👈
#کوجا.💥
ہزاروں عیدیں آتی ہیں اور گزر جاتی ہیں بس وہ نہیں لوٹتے جن کو ہم خود اپنے ہاتھوں سے سپرد خاک کر آتے ہیں اللہ سب مرحومین کی مغفرت کرے آمین....... ❤
زندگی نے دیا سب کچھ پر وفا نہ دی
زخم دئے سب نے پر کسی نے دوا نہ دی
ہم نے تو سب کو اپنا مانا
پر کسی نے ہمیں اپنوں میں جگہ نہ دی!!!
آپ پہلو میں جو بیٹھیں تو سنبھل کر بیٹھیں
دلِ بیتاب کو عادت ہے مچل جانے کی ..!!
کبھی اُن کا نام لینا_________کبھی .....اُن کی بات کرنا..
مــیــرا عــشــق اُن کــی چــاہــت مـیــرا شـوق اُن پـر مـرنـا..
_اللہ خافظ دامادام چھوڑ رہا ہوں🙏🙏
کسی کے چلے جانے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔😞.
.😡..😒..😥
کہا سنا معاف
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
خیر کل تک آ جاؤں گا واپسسسسس_😸
😝..🤪..🙂..☺️..😊
ذرا سـا بیٹھ ابھـی اور بات کـر مجھ سے۔۔🙈🙈🙈
حسیں شخص میرا دل نہیں بھرا تجھ سے!!😍😍
لڑکیوں فرض کرو😻
اگر آپ کےپاس عقل ہوتی تو آپ کیا کرتی😹🙆♂️🙊✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain