Damadam.pk
d-dani1122's posts | Damadam

d-dani1122's posts:

d-dani1122
 

مرشد ہماری خاموشی کی توہین کی گئی..😒
مرشد ہمیں منہ پر میسنا_____ کہا گیا..😕

d-dani1122
 

ایک تو میںAttractive😍
اوپر سے Cute😜
اور اوپر سے اس دامادام کی رونق بهى 😂
ہائے میں صدقے اپنے تے
😍
🙈🙈

d-dani1122
 

میں نہیں مانتا کاغذ پہ لکھا شجرہ نسب
بات کرنے سے قبیلے کا پتہ چلتا ہے

d-dani1122
 

*_❤" تو مجھے نوازتا ہے یہ تیرا کرم ہے مولا_*
*_ورنہ تیری رحمتوں کے قابل نہ میری بندگی نہ میری زندگی_*❤
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

d-dani1122
 

❤ فقط پاکیزہ جزبوں کی پرکھ ھو گی سر محشر،
گنے گا کون سجدوں کو_____وضو پر کون جاۓ گا. ❤

d-dani1122
 

Apke pass kon nahi hai.?
🚫Father
🚫Mother
🚫Brother
🚫Sister
🚫Friends
🚫Bf
🚫Gf

d-dani1122
 

نماز کی پابندی کریں کوشش کریں اس میں کسی قسم کی سستی نہ ہو سب سے پہلے نماز کا حساب ہونا ہے اور اس کے ساتھ صبح و شام کے ازکار کو معمول بنائیں....!!!!

d-dani1122
 

منزل بدلے یا وقت ہم تو اپنا مقام پائیں گے,
جو سمجھتے ہے خود کو بادشاہ انھیں ھم اپنے دربار میں نچایں گے..🔥

d-dani1122
 

میں ڈاکٹر ہوں اور آپ مریض😊😊
بتائو کیا مسئلہ ہے😜

ایک جملہ ہو جائے میرے لیے تعریف ،تنقید،اصلاح،شکایت یا تجویز__ہر صورت آپ کی رائے قابل قبول ہو گی..💕🙂
d  : ایک جملہ ہو جائے میرے لیے تعریف ،تنقید،اصلاح،شکایت یا تجویز__ہر صورت آپ کی - 
مسئلہ حل ہوا ؟ ہوا  کہ نہیں؟ ...

ہم سا کوئی ملا ؟ ملا کہ نہیں؟ ...
😊
d  : مسئلہ حل ہوا ؟ ہوا کہ نہیں؟ ... ہم سا کوئی ملا ؟ ملا کہ نہیں؟ ... 😊 - 
d-dani1122
 

پاکستانی شادی میں سب سے خاص انسان دولہا نہیں بلکہ دولہے کا وہ دوست ہوتا ہے جس نے کھسروں کا بندوبست کرنا ہوتا ہے
😋😂🙈😉😂

d-dani1122
 

میں نے دامادام کو چار چاند لگانے کا فیصلہ کیاہے 😌 لیکن مسئلہ یہ ہے...😐
ایک تو میں ہوں😍🙈
باقی تین مجھے نظر نہیں آرہے😳😲

d-dani1122
 

دو قسم کے لوگوں کو عشق بڑا شدید ہوتا ہے
ایک وہ جو دوسروں کی محبت کا مذاق اُڑاتے ہیں
دوسرے وہ جو عشق کو سرے سے مانتے ہی نہیں 💔

d-dani1122
 

تیرے معیار کے الفاظ هی نہیں ملے ورنہ هم......
غزل میں تتلیوں کو تیرے ہاتهوں سے رنگ چراتا لکهتے..

d-dani1122
 

__دل لگی ہوتی تو بھول جاتے تم کو
عشق ہوا ہے، نس نس میں بسے ہو تم🎀🥀👑

تنہائی ! لفظ بہت چھوٹا ہے۔
ہم نے تو وحشتیں پالی ہیں!!
d  : تنہائی ! لفظ بہت چھوٹا ہے۔ ہم نے تو وحشتیں پالی ہیں!! - 
.. 👇 👇 Ameen sumameen 🤲 👇 👇.
d  : .. 👇 👇 Ameen sumameen 🤲 👇 👇. - 
d-dani1122
 

غم مٹانے کا آسان طریقہ ۔۔۔🙁
پینسل سے غم لکھ کے ربڑ سے مٹا دیں 😂😂😂😂😂😂😂
بچپن سے ہی بہت انٹیلیجنٹ ہوں😁😁🙈🙈
👊👊👊👊

Faisal Masjid by night 🌙
d  🔥 : Faisal Masjid by night 🌙 -