ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں😆🤣
Namal-khan Daso kado Awan🤭
بلاک کا مطلب ھوتا
جلد بازی میں طلاق دینا 😝😂
🔥تعارف کے لیے اپنی یہی ایک بات کافی ہے
وہ رستہ چھوڑ دیتا ہوں جو رستہ عام ہو جائے🔥
جس کہ جانو اعتکاف پہ بیٹھ گیا ہے وہ دس دنوں کیلئے
مجھے اپنی جانو بنا سکتا ہے🙉😌🙈🤣
Es damadam ma post krny sa acha ha banda kutty ko wata mar dy reply to dy ta ha
تری محبت کو اتنی حفاظت سے رکھا ہے میں نے
جیسے کوئی شخص ٹوٹا ہوا بازوں سینے سے لگائے پھرتا ہے
نواز شریف کے شیر
عمران خان کے ٹائیگرز
اور پی پی پی کے جیالے بننے سے بہتر ہےکہ
"ہم مُحَمَّد ﷺ اور صحابہؓ کے غلام بن جائیں"
پڑوس کی جس لڑکی کو میں پسند کرتا تھا🙉🙈🙈🙊🙊
اس نے بھی کل کہہ دیا😂😝😝
میں تم سے بڑی ہوں مجھے "باجی" کہا کرو😢😢😢😢😭😭😭😭
وہ لڑکی ہی کیا، جس کے سر میں جوئیں نہ ہوں😝😜وہ پوچھنا یہ تھا
کیا سر ہلانے سے جوؤں کو زلزلہ محسوس ہوتا ھو گا🤣🤣😎😝😝😝😝😜😜
دامادام پر آنے کا سب کا کوئی نا کوئی "مقصد" ہوتا ہے 🙊
میرا "مقصد" آپ سب کا وقت برباد کرنا ہے😂🙉🙈
اور آپکا ؟؟😒😂
آج کل چھوٹے بچوں کو کوئی کام کہو تو
آگے سے کہتے ہیں
فیر موبائل دو گے..؟
😂😃😄🤣👍👍👍👍🤔😆😆😆😆😆😆
A ke A
بریکنگ نیوز سارے 10 10 روپے کڈو دامادام وچ رنگ روغن کرانا اے عید آگئی اے😂
آج کل لڑکے لڑکیوں کو نیا چونا لگا رہے کہ تم حلیمہ سلطان سے زیادہ خوبصورت اور بہادر ہو 😝
محسن کسی کے ظرف کو اتنا نہ آزما ہر شخص اپنے آپ میں ، بڑا لاجواب ہــــــــے
اتنی ملتی ہے مری غزلوں سے صورت تیری
لوگ تجھ کو مرا محبوب سمجھتے ہوں گے