Damadam.pk
d-dani1122's posts | Damadam

d-dani1122's posts:

d-dani1122
 

کچھ لوگوں کی دعاؤں سے فرشتے بھی حیران ہیں پچھلے سال رمضان میں عائشہ کو مانگ رہے تھے اور اس سال فائزہ کو😒😂

d-dani1122
 

مجھے بچا لو پلیز 😭ایک لڑکی 🤴🏻کی پک پر لش لکھنے کی بجائے لاش لکھ آ یا ہوں🙊😲😂😅😄😆😀😃

d-dani1122
 

صرف ایک غلطی کی دیر ہے لوگ بھول جائیں گے کہ تم کتنے شاندار انسان تھے۔
💐🥀🥀🥀💐

d-dani1122
 

کبهی غم کی آگ میں جل اٹهے، کبهی داغ دل نے جلا دیا
اے جنون عشق بتا زرا، مجهے کیوں تماشا بنا دیا

Log sochta han
d  : Log sochta han - 
d-dani1122
 

دوران سجدہ خاموشی سے بہائے جانے والے
آنسوؤں کا شور خدا کے سوا کوئی نہیں سن سکتا✨🌹

d-dani1122
 

سر جھکانے کی خوبصورتی بھی کمال کی ہوتی ہے
سجدے زمین پر کرو تو دعاٸیں آسمان تک جاتی ہیں

d-dani1122
 

وہ جو گیت تم نے سنا نہیں میری عمر بھر کا ریاض تھا
میرے درد کی تھی داستاں جسے تم ہنسی میں اڑا گئے
😐😶😐

d-dani1122
 

وہ جو کہتا تھا تارے توڑ لاؤں گا
اس نے آسمان ہی گرا دیا مجھ پر۔۔😢

d-dani1122
 

کبھی عرش پر کبھی فرش پر ,کبھی اُس کے در کبھی دربدر!!!
غمِ عاشقی تیرا شکریہ میں کہاں کہاں سے گزر گیا!!!

d-dani1122
 

میں جب کسی سے بات کرتا ہوں تو وہ کہتاہے0
تمیز سے بات کرو
کیا آپ کے پاس تمیز کا نمبر حے

d-dani1122
 

ابھی سکون میں ہے وہ کسی اور کا ہو کر
آ گ تو تب لگے گی جب ہم کسی اور کے ہوں گے💔🔥

d-dani1122
 

پہلے لگتا تھا تم ہی دنیا ہو
اب لگتا ہے تم بھی دنیا ہو 🤔

d-dani1122
 

Aasalmo alieokum
Saheri No 10
Attendance Roll no 1 😋 🌟🌟

d-dani1122
 

" اکڑ " تب تک چلتی ہے
جب تک" پکڑ " نہیں ہوتی

d-dani1122
 

- 🍃
تمہارے بارے میں سوچنا چھوڑ دیا ہے.🔥
روزے کی حالت میں اگر بددُعا نکلی تو تم برباد ہو جاوُ گے

ہاں آج درد کی وہ شدت ہے
جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے💔
d  : ہاں آج درد کی وہ شدت ہے جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے💔 - 
تیری طلب آئی ہمارے حصّے میں
کسی کے بخت میں لکھا گیا مُکمل تو🙂💔🔥
d  : تیری طلب آئی ہمارے حصّے میں کسی کے بخت میں لکھا گیا مُکمل تو🙂💔🔥 - 
My big bro😍
d  : My big bro😍 - 
d-dani1122
 

Iftare kar le ya abi tak kise na ni ke🤔