*اس رمضان وہ لوگ بھ شریف بن کے بیٹھے ہووے ہیں 😁😁*
*جن سے سارا سال شیطان ٹییوشن لیتا ہے 😂😂😂😅*
*جن لوگوں کو میری پوسٹیں اچھی نہیں لگتی 😐😕😑😬😩😩*
*وہ میری پوسٹیں میزان آئل میں فرائی کر لیا کریں😇😂😃😄😅😅*
*کیونکہ ہر چیز میزان میں اچھی لگتی ہے😻👌🙆😛😝😝😂*
اسلام وعلیکم:
صبح بخیر:
تمنا بس اتنی سی ہے !
ایک رمضان کا روزہ ہو اور!
سامنے حضور کا روزہ ہو❤🥀
آمین ثم آمین یا ربالعلمین ❣🤲🏻❣
Lagta h sab so raha han abi tak!
Kon kon oth giya h🤔
Koy h ya abi tak sab iftare he kar raha han😊
جسے ماں باپ کی بات سمجھ نہیں آتی
اسے زمانہ بہت ’’اچھے طریقے‘‘سے سمجھا لیتا ہے
اسلام وعلیکم
توبہ کی اُمید پر ہوچکے بہت گناہ یارب
مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کرنا..
آمین❤
رمضان کا پہلا جمعہ مبارک ہو
اے دلوں کے حال جاننے والے مہربان اللّٰہ !
ہماری بے بسی کے عالم میں مانگی ہوئی تمام دعاؤں کو قبول کر لے
Ameen sumameen 🤲
اور میرا یقین تو یہ ہے کہ وہ رب ایک دن میری تمام دعائیں سن لے گا اور "کن" فرما دے گا💯🔥
~♥️♥️♥️♥️~
مسکراہٹیں چہروں کو سنوار دیتی ہیں
اپنی مسکراہٹ کا خیال رکھا کریں
" اکڑ " تب تک چلتی ہے
جب تک" پکڑ " نہیں ہوتی
اگر ،مگر، اور کاش میں ہوں.
میں خود بھی اپنی تلاش میں ہوں.🙁
Lagta h aj sab so raha han koy ni otha abi tak🤔
"💔"ہم تو روٹهےتهےکہ وہ خودمنا لیں گے اپناسمجھ کر..💔...!!
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا .
کسی سے اپنا موازنہ نا کریں،کم پہن لیں سستا پہن لیں سادہ کھا لیں پر حلال کھائیں ۔ کم میں نہیں حرام کھانے میں شرم محسوس کریں❤🔥
مشورہ دینے میں لوگ سب سے آگے ہوتے ہیں اور ساتھ دینے میں سب سے پیچھے
لوگوں کے چہرے ماشاءاللہ
اور دل استغفراللہ🔥
*کوشش کریں، کہ بنا مطلب کے اچھے بنیں،*
*مطلب کے لئیے، تو سبھی اچھے بنتے ہیں ـ،ـ*
👆🏻💔.
_🙂__-"🖤🔥
ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ________ﻣﻘﺒﻮﻝ یوں ﮨﻮﺋﮯ...!!
ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍ ﮔﺌﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﻗﺮﺑﺖﮐﮯ ﺷﻮﻕ ﻣﯿﮟ..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain