Damadam.pk
d-dani1122's posts | Damadam

d-dani1122's posts:

Ameen sumameen 🤲
d  : Ameen sumameen 🤲 - 
d-dani1122
 

اللّه واقف ہے میری دل کی تڑپ سے ۔
وہ ضائع نہیں کرے گا دعائیں میری.❤💖🔥

d-dani1122
 

کبھی دیکھی ہے ، زندگی میں ایسی اذیت تم نے ؟؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، کون ہو تم

d-dani1122
 

💚💚💚💚💚💚
*احساس کیا ہے؟ دوسروں کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھنا۔*
💚💚💚💚💚

.. 👇👇Beshak👇👇..
d  : .. 👇👇Beshak👇👇.. - 
d-dani1122
 

ہمیشہ الحمداللہ کہیے اور یاد رکھئیے
آپ کی زندگی ہزاروں لوگوں سے بہتر ہے❤🥀

d-dani1122
 

آپکا کردار ہی آپکی پہچان ہے
ورنہ ایک نام کے تو دنیا میں لاکھو انسان ہے

d-dani1122
 

مجھے ابھی تک بریک فاسٹ کی سمجھ نہیں آئی🤔😝🙉
کہ بریک کہاں لگانی اور فاسٹ کہاں ہونا ہے🙈😂😝😋

d-dani1122
 

میرا عشق ماہ رمضان جیسا
تیری یادیں مغرب کی اذان جیسی🖤🥀
~ __🎀🎀

d-dani1122
 

لوگ ڈھونڈتے رہ گئے کامیابی کو
مؤذن ساری عمر کہتا رہا
"حی علی الفلاح"
"آو کامیابی کی طرف"

d-dani1122
 

وہ جو اٹھاتے ہیں کردار پر انگیاں
تحفے میں ان کو آئینے دیجیئے✌

d-dani1122
 

Kon kon jagg raha h!

d-dani1122
 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭😭😭
لڑکی خالی لکھ دے # سر میں درد ہے # سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں😂😂

Funny joke
d  : .. Hahaha😜😜🙊🙊🕵️♀️.. - 
d-dani1122
 

رمضان میں وہ لوگ بھی نیک ہو جاتے ہیں جن سے سارا سال شیطان ٹیوشن لیتا رہتا ہے😂😅

d-dani1122
 

اپنی عمر سے ”17“ سال نکال کر بقایا عمر کمنٹ میں لکھیں
میں بھی دیکھوں کون فیڈر 🍼🍼🍼🍼 کے لائق ہے😜
Jhooot Not Allowed😂😂😂
💘🎀
Me 3😉

Funny joke
d  : .. Hahaha👇👇🙆♂️🙆♂️.. - 
d-dani1122
 

#ﻟﻮ_ﺁﮔﺌﮯ_ﺣﺴﻦ_ﻭﺍﻟﮯ😍
#ﻋﺸﻖ_ﻭﺍﻟﻮ_ﮐﺮﻭ_ﺳﻼﻡ✋

d-dani1122
 

میں وہ واحد معصوم ھوں... 🙈🙊🤐😏
جس کی دامادام میں کوئی سیٹنگ نہیں🙄😍🙊😜

d-dani1122
 

پاکستان میں کل 46464372 لوگ سست ہیں🤔
.
ان میں 😎😜😂
کچھ تو اتنے سست ہیں کہ انہوں نے ابھی اوپر👆
لکھی تعداد بھی نہیں پڑھی 🙄.. !!
.
نا جی نا
اب مت پڑھیں 😜😜
آپ کی گنتی ہو گئی ہے اس میں 😄😂