10روپے کی قلفی کھا کر 20 منٹ تک
اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہہ رہے ہوتے
ہیں جان تم صرف میری ہو 😏
😂😋🙈🔥✌
میں نے مانا کہ میں کچھ بھی نہیں
ہاں پر ہر کوئی مجھ سا بھی نہیں🙂❣🔥🤧
ویلے پن کا عالم یہ ہے کہ تین فٹ دور بیٹھا میرا بھائی مجھے فون کر کے کہتا ہے۔
ہور سنا کی حال اے۔۔۔۔😒😒
Ufff☺😍
ایسا کوٸ زندگی میں آۓ💕
جو اس دفعہ عید کی شاپنگ کرااۓ...🙈💕😂
روزے کے بغیر افطاری کرنے والے کو ایسے گھورا جاتا ہے جیسے بھارت سے آیا جاسوس ہو 😕
غرور نہیں ہے مجھے... 😛❤️
مجھے فخر ہے اپنے #کیوٹ ہونے پر.. 🥀🙈♥️😜😜
#kojja boy💞💞
کسی سے اپنا موازنہ نا کریں،کم پہن لیں سستا پہن لیں سادہ کھا لیں پر حلال کھائیں ۔ کم میں نہیں حرام کھانے میں شرم محسوس کریں❤🔥
میں تیرا Boyfriend 🙊🙊
تو میری Girlfriend 🙈🙈
کوئی تو کہ دے ہاں ہاں ہاں 😜😂😂😀
دل چاہتاہےلکھوں کچھ
اس قدر گہراکہ
پڑھ تو سب ہی پائیں
مگر سمجھو صرف تم۔۔!
#مسکراہٹیں #چہروں کو سنوار دیتی ہیں
اس لیئے اپنی #مسکراہٹ کا #خیال رکھیئے 🌹
مجھ سا کوئی پیارا کوئی معصوم نہیں ھے
بس یھی بات ہے جو تم سب کو معلوم نہیں ہے
ویلا بیٹھا تھا سوچا تم سب کو بتا دوں ۔۔😝
Baap ka hath pkrna sekho zindgi bhar kisi k paon pkarny ki nobt ni aye gi💖❤
مجھے مفتی منیب الرحمان والی دوربین چاہیے
🙉🙊
مجھے اپنا سسرال دیکھنا ہے 🙈😂😝😜
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ
ﺍﺱ ﻣﺎﮦ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﮐﻮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺑﺨﺸﺶ ﮐﺎ ﺫﺭﯾﻌﮧ ﺑﻨﺎ ﺩﮮ
ﺁﻣﯿﻦ ﯾﺎ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﯿﻦ
اردو میں دفعہ ہو جاؤ 😜
انگلش میںGetLost🤣
اور اپکی زبان میں..؟😳🤔🤔🙄
دو دل مل رہے تھے😍😍😍
میں نے پوسٹ ڈیلیٹ کردی😂😂🏌️♂️
کڑیو🙍
تسی تے صرف چٹے او
اسی تے سونے وی آں کیوں منڈیو
😂🙈
آپ لوگوں کی محبت کھینچ لاتی ھے😊😙😊😊
ورنہ میرا یہاں کونسا سسرال ھے😜😜😂😂
💞💞
رمضان شریف میں ڈراموں کی بجائے عبادات کو تر جیح دیں۔۔کیونکہ شراب کسی صورت بھی حلال نہی۔۔آگے آپ خود سمجھدار ہیں؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain