ایک دن وہ مکافات عمل کی زد میں ہوگی
میں سوتا رہوں گا، وہ روتی رہے گی 🔥💔
یہ جو میری پوسٹ پر نہیں
اتے 💁😐
صرف چپ چاپ پڑھتے ہیں😶
اصل میں وہ مجھ سے خاموش محبت کرتے ہیں😍😂😂
انسان مضبوط اتنا ھے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے.... 💔
اور
کمزور اتنا کہ لفظوں اور لہجوں سے ٹوٹ جاتا ھے۔... 💔
🖤
"-ماں کو دیکھتے ہی دل کہہ اٹھتا ہے,
فٙبِاٙیِّ آلاءِ ربِّکُما تُکذبٰان.♥️🥀🍁"-
❣Dani❣
جب ترے نین مسکراتے ہیں
زیست کے غم بھول جاتے ہیں
*سیاہ پوش* 🖤
#لفظ_لڑکیاں:💕⚘
تشریح،،، "کسی کی #جنت"
"کسی کی #عزت" "کسی کی #بہن"
"کسی کی #رحمت"💞💞💞
#لفظ_لڑکے: ❤️
تشریح،،، کسی کی جنت کا #دروازہ "
کسی کی عزت کا #رکھوالا" "کسی کا #بھائی"
کسی کے بڑھاپے کا #سہارا ❣️❤️💞
#Copy
تہجّد عِِشق کی آخری حد ہے❤️
یا اللہ ہماری جائز خواہشات پوری فرما آمیــــــــن ثم آمین یا ربالعلمین
جس انسان کی سانس نکل جائے وہ زندہ نہیں رہتا اور جس انسان سے احساس نکل جائے وہ انسان نہیں رہتا
لاک ڈوان کا یہ مطلب نہی گھر میں فلمیں گانے اور ڈرامے دیکھیں بلکہ قرآن پاک کی تلاوت اور توبہ استغفار کریں
کچھ لڑکیاں تو اس وجہ سے lift نہیں دیتی کہتی ہیں کتنا popat لڑکا ہے پہلے ہی تین چار گرل فرینڈ ہو ں گی🙈🙈🙉🙊😆😙😍😳😁
مطلبی دنیا کے لوگ کھڑے ہیں ہاتھوں میں پتھر لے کر۔🧱
میں کہاں تک بھاگوں شیشے کا مقدر لے کر 💔۔
دنیا میں دو جانداروں کو ٹھنڈ نہیں لگتی
برفانی ریچھ
اور شادی پر جانے والی خواتین..😂😂.💞
پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی❤️
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی❤️
پاکستان میں کل 46464372 لوگ سست ہیں🤔
.
ان میں 😎😜😂
کچھ تو اتنے سست ہیں کہ انہوں نے ابھی اوپر👆
لکھی تعداد بھی نہیں پڑھی 🙄.. !!
.
نا جی نا
اب مت پڑھیں 😜😜
آپ کی گنتی ہو گئی ہے اس میں 😄😂
آپ کے والدین نے آپکو کسی کا انتظار کرنے اور آنسو بہانے کے لیے پیدا نہیں کیا۔۔۔ خدارااپنیقدرکریں😊❤🔥
اگر اس لاک ڈاؤن میں بھی آپ اچھا کھاتے اور اچھا پہنتے ھیں اور سکون سے
سو لیتے ہیں تو
"الحمدللہ" کہیے سب کا نصیب ایسا نہیں ہے 😔
نہیں نہیں اب تو کوئی آرزو بھی نہیں باقی
اک خواہشِ عشق نے دل ہی جلا ڈالا
🔥
#وہ میرا معیار کیا گرائیں گے...
🔥صاحب🔥
#جن کا خود کا کوٸ معیار نا ہو...
مجھے پرواہ نہیں زمانے کے نوابوں کی😎
میرا اپنا معیار ہے اسی میں رہتا ہوں😍💪
*حیا آنکھوں___ میں ہو تو پردہ دل کا ہی کافی ہے__*
*____اقبال__
*بے حیا آنکھیں____ ھو تو اشارے نقابوں____ میں بھی ھوجاتے ہیں__
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain