ملک میں غریبی کا احساس تب ہوا😱
آج جب موٹرسائیکل کے اندر
رکھا کپڑا بھی چوری ہو گیا😂
#RjعLی😊
میں اپنے بچوں کو بنا ہوم ورک کے اسکول بھیجوں گا😌
پھر اس سے میڈم میرا نمبر مانگے گی 😅😎😋😋
اف میرے نکے نکے سپنے ہاے 😍😆🙈👻
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻓﻮﻥ ﭘﮑﮍﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﺎﺳﻮﺭﮈ ﺑﺘﺎﺅ 😒😒
ﺑﻨﺪﺍ جوتی مار کے ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺟﮯ ﺗﻮﺍﻧﻮﮞ ﺩﺳﻨﺎ ﮨﻮﻧﺪﺍ
ﺗﮯ ﻻﻧﺪﮮ ﮐﯿﻮﮞ ۔۔😂😂
تم تھے ھم تھے اور کچھ جزبات بھی تو تھے 🙃
چھوڑو تم دفعا کرو الفاظ ہی تو تھے😉
*عورت کی قسمت کا انحصار اسکی خوبصورتی یا تعلیم پر نہیں*
*بلکہ اسکی زندگی میں شامل ہونے والے مرد پر ہوتا ہے*
-🌹 آپ نظریں اُٹھا لیجئے صاحبہ 🥰
🥀ہم نے آنکھوں سے بات کرنی ہے 🙈💕
یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا
کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا
💚💚💚💚💚💚
*گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے.....!!!!!*
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*جس مظلوم کو بادشاہ سے انصاف نہ مل سکے اسے خدا انصاف دلاتا ہے۔*
💚💚💚💚💚💚
😘مجھـــــے عـــزت اُس خدا ☝ نــے دی ہـــے😘
😘کســـی کے برا چاہنے سے فرق نہیں پڑتا 😘
😘مجھـــــے عـــزت اُس خدا ☝ نــے دی ہـــے😘
😘کســـی کے برا چاہنے سے فرق نہیں پڑتا 😘
😘مجھـــــے عـــزت اُس خدا ☝ نــے دی ہـــے😘
😘کســـی کے برا چاہنے سے فرق نہیں پڑتا 😘
😊کسی کومجھ سےاگرکوئی مسئلہ ہےتو
♣مجھےبلکل بھی نہیں بتائے😜
کیونکہ میرےاپنےمسئلےبہت ہیں۔۔۔😂😂
شکریہ۔۔۔❗❗😜😜
اگر ماواں ٹھنڈیاں چھاواں، ہوتی ہیں تو باپ بھی ایئرکنڈیشن سے کم نہیں ہوتا، بس کبھی کبھی اس کا کمپریسر گرم ہو جاتا ہے
😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain