Damadam.pk
d-dani1122's posts | Damadam

d-dani1122's posts:

d  : Me with my all sweet friends😍😍 - 
d  : Good morning - 
d  : لوگ شور سے _جاگ جاتے ہیں، اور ہمیں کسی کی خاموشی سونے نہیں دیتی، - 
d-dani1122
 

پھولوں کا ، تاروں کا سب کا کہنا ہے "😚🙃😋
" میں معصوم ہوں ، میں نے معصوم ہی
رہنا ہے "🙈😂😂🤪🤪✌🏻

d-dani1122
 

مانا کہ آپ کو ہنسانا کا ٹھیکہ ہم نے لیا ہے 😂
پر دانت صاف کرنے کی ذمہ داری تو آپ کی خود کی ہے نا😜😁😂

d-dani1122
 

زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں 😢🙁🙁
کیاپتہ کب موت آجائے اسلئے روزانہ دامادام چیٹ ڈلیٹ کر کے سویا کریں
ورنہ لوگ کہیں گے ۔۔۔ مرحوم ویسے لگتے تو نہیں تھے ۔
😂😂😂😂😂😂

d-dani1122
 

لو جی
میں نے بھی انگریزی سیکھ لی😎😎
EAT YOUR HUSBAND😝
ترجمہ: خصماں نوں کھا 😝😝

d-dani1122
 

لو جی
میں نے بھی انگریزی سیکھ لی😎😎
EAT YOUR HUSBAND😝
ترجمہ: خصماں نوں کھا 😝😝

d-dani1122
 

کھلتے گلاب کی طرح نایاب ہو تم____👭
چمکتے چاند کی طرح مہتاب ہو تم____!!!!
نہیں کوئی اورتم جیسا اس جہاں میں🍁
ہر اک ادا میں لاجواب ہو تم______!!!!💕

d-dani1122
 

❤ کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے زندگی ❤
جب دوست' محبت' اور ہمسفر ایک ہی انسان ہو *

d-dani1122
 

Good morning Aoa
kon kon uth gya ha Zara apni shakal to dekhaooo 😛😛😛🤪

d-dani1122
 

💞
عشـــــــــــــق تــــــو وہ تھــــــا جنــــــاب
عاشـق نــے اذان نـہ دی تـــو *خالـق* نـے صبــح نا کی..
♨️ **
السلام عليكم
Good morning

d-dani1122
 

😍نہ بن سکی ہے نہ بن سکے😍
😍 گا مثال تیری جواب تیرا 😍
😍صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم⁦❤️⁩

d-dani1122
 

"یہ آئینہ کیا دے گا تمیں تمہاری شخصیت کی خبر،
"کبھی میری آنکھوں سے دیکھو کہ کتنے لاجواب ہو تم؟

d-dani1122
 

💞پتھر ہی سمجھتے رہے __ میرے چاھنے والے مجھ کو
میں موم تھا __ کیسی نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا

d-dani1122
 

تیرا عشق مجھے اس حال میں لے آ یا...❣
نہ میرا تن اپنا "نہ میرا من اپنا...❣

d-dani1122
 

تاریخ گواہ ہے -" 😂
میں جب بھی پوسٹ کرتا ہوں -"
تو سب دل میں کہتے ہیں آگیا شہزادہ😘🙈✌. ,🤪🤷🏻♂💝
Rajput

d-dani1122
 

تاریخ گواہ ہے -" 😂
میں جب بھی پوسٹ کرتا ہوں -"
تو سب دل میں کہتے ہیں آگیا شہزادہ😘🙈✌. ,🤪🤷🏻♂💝
Rajput

d-dani1122
 

تاریخ گواہ ہے -" 😂
میں جب بھی پوسٹ کرتا ہوں -"
تو سب دل میں کہتے ہیں آگیا شہزادہ😘🙈✌. ,🤪🤷🏻♂💝

d-dani1122
 

تاریخ گواہ ہے -" 😂
میں جب بھی پوسٹ کرتا ہوں -"
تو سب دل میں کہتے ہیں آگیا شہزادہ😘🙈✌. ,🤪🤷🏻♂💝