Damadam.pk
d-dani1122's posts | Damadam

d-dani1122's posts:

d-dani1122
 

گلاب کو دیکھنے کی فرصت ہی نہیں ہے
گلاب سے بھی خوبصورت کوئی آنکھوں میں بس گیا ہے...💞

d-dani1122
 

کیا لڑکیاں بھی کہتیں ہیں🤔
بچہ چیک کر یار 😊😛💑

d-dani1122
 

💖 *سیدنا سلمان فارسی رضي الله عنه ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ رسول الله - صلى الله عليه وسلم - نے فرمایا : جو شخص بھی جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے، اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو لگائے، پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے، پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموشی سے سنے ؛ تو اس کے اس جمعہ سے لے کر اگلے جمعہ تک کے گناہ معاف کر دییے جاتے ہیں .*
📖 [ صحيح البخاري : ٨٨٣ ]

d-dani1122
 

_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*_
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*_
_*🌙 12 جمادی الثانی 1441 ھِجْرِی🕌ْ*_
_*🧾07 فروری 2020 عِیسَوی*_
_*☀ 25 ماگھ 2076 بِکرمی*
*_* بروز جمعتہ المبارک*_*
_*جو زیادتی یہ سوچ کر کیجاتی ہے - کہ*_
_*کوئی میرا کیا بگاڑ لے گا - تو*_
*_پھر ایسے معاملات ربّ کے دربار میں جلد پہنچ جاتے ھیں😌*

d-dani1122
 

کبھى شک نہ کرنا ہمارى محبت پہ 💞🤗
تمہارے بنا بھى ہم تمہارے ہى رہتے ہیں ♥

d-dani1122
 

یوں نہ دیکھا کیجئیے "خدا" کے لئیے. 😘
بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہو گی 👌

d  : Jummma mubakar all friends💖💖😍 - 
d  : Me with my bro and my friends💖💖 - 
d  🔥 : Enjoy the murree barof😛😛 - 
d-dani1122
 

❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!

d-dani1122
 

❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!

d-dani1122
 

❤. دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤. ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے................!!!!

d-dani1122
 

چراغ لے کر ڈھونڈو یا موم بتی🕯🕯
#💛💛👈
اگر ہم جیسا کوئی ملے تو اسے وہی جلا دینا😂🤣😂🙈

d  : ❤وہ خود پر غرور کرتے ہیں تو اس میں حیرت کیا؟❤ ❤جس کو ہم چاہتے ہیں وہ عام - 
d  : ضروری نہیں کے ہم سب کو پسند آئیں زندگی ایسے جیو کہ رب کو پسند آئے۔۔۔۔ - 
d  : Ufff baruf or thand 😛😁 - 
d-dani1122
 

ﻏﺮﻭﺭ ﮐﺲ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ۔⚰ﺻﺎﺣﺐ
ﺟﻮ ﮐﻔﻦ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮨﮯ ﻭﮨﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ
ﺑﮭﯽ ﮨﮯ

d-dani1122
 

Jo Tumhaari Khamoshi Say Tumhaari Takleef Ka Andaza Na Kar Sakay Us K Saamnay Zubaan Say Izhaar Karna Lafzon Ka Ziaa Ha..........!!

d  🔥 : 💖💖Nyx h na💖💖💪 - 
d-dani1122
 

موٹی لڑکیاںHello
Or
سمارٹ لڑکیاںHi بولے
😅😜😄