Damadam.pk
dOll-rajpOot-10's posts | Damadam

dOll-rajpOot-10's posts:

dOll-rajpOot-10
 

کردار دیکھ کر ہی لوگ مرید ہو جاتے ہیں
ہم زبردستی دلوں پر قبضہ نہیں کرتے ۔۔۔۔۔۔۔..

dOll-rajpOot-10
 

پرواہ نہیں مجھے زمانے کی باتوں کی🔥 مجھے مجھ سے بہتر کون جانتا ہے

dOll-rajpOot-10
 

دنیا کو اگر پتہ چل جاۓ کتنا چاہتی ہوں تجھے
آدھی رشک سے مر جاۓ آدھی حسد سے مر جاۓ💓

dOll-rajpOot-10
 

۔۔
میں اپنے مزاج کی اکلوتی لڑکی🍁 ہوں_

dOll-rajpOot-10
 

وہ جسے آپ سمجھ نہیں سکتے ۔۔🔥
اس سے اگے کی داستان ہیں ہم ✌

dOll-rajpOot-10
 

ریزہ ریزہ کر کے بیکھیر دیتی ہے...💔
بے پرواہ لوگوں سے _____" بے پناہ محبت"...!!💔✌️