میں شہزادی ہوں اس بادشاہ کی جسے دنیا باپ کہتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔👌💯
مجھے میری ماں نے سکھیا ہے
❤دل کسی سے کتنا ہیاااخفا ہو جائے خاموش ہو جانا 🥰لیکن کبھی کسی کو ۔۔۔
برا مت کہنا 💯
مصور کا قلم رنگینیوں میں ڈوب کر ابھرا
تصور مسکرا کر کہہ گیا، تصویر ظالم ہے♥️
*قدر اور وقت بھی کمال کے ہوتے ہیں جس کی قدر کرو وہ وقت نہیں دیتا جس کو وقت دو وہ قدر نہیں کرتا.....!!!!*
چار دن آنکھ ___ میں نمی ہوگی
مر بھی جائیں تو کیا کمی ہوگی
ہر دل میں بستے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اف کتنے سستے ہو 💯
ہم سے نفرت کرنی ہے تو ارادے مظبوط رکھنا ۔۔۔۔۔۔۔زرا سی بھول ہو گی تو پھر سے مبحت ہو جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔👉
ہر کسی کو راس آجاوں اتنی عام نہیں ہوں میں
وقت سے پوچھ رہا ہے کوہی کیا زخم واقعی بھر جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔💛💛
میرے اداسی انھیں پریشان کر دیتی ہے اپنے بھائیوں کی لاڈلی ہوں میں 🖤
جس نے کاٹی ہو ۔ ۔ ۔ وہی مجھے بتاۓ
اک شبِ ہجر میں ہوتی ہیں صدیاں کتنی
راستے کہاں ختم ہوتے ہیں زندگی کے سفر میں
منزل تَو وہی ہے جہاں.. خواہشیں تھم جائیں.
جس کو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے ہم🥀
عجیب موڑ پے زندگی آ کے رکی ہے
نہ جینے کی تمنا ہے نہ مرنے کا ارادہ
رشتے اور راستے تب ختم ہوتے ہیں
🥀🥀جب پاؤں نہیں دل تھک جاتے ہیں
پرواہ نہیں مجھے زمانے کی باتوں کی🔥
dOll RajPOot🥰 مجھے مجھ سے بہتر کون جانتا ہے
میں تم کو پھر بھی ____ گلے سے لگانے آیا ہوں 🔥
اگرچہ ہاتھ ملانے سے لوگ ______ مر رہے ہیں 💯🖤
: آ دیکھ زندگی تجھے کس حوصلے سے ہم
جب بسر نہ ہو پائی تو پھر جھیلنے لگے ....💔
ٹوٹ جائیں تو پھر کب کھنکتی ہیں 💔🙄
یہ لڑکیاں بھی تو چوڑیوں جیسی ہیں 😊😌
ﮐﻮﺋﯽ ﺻﻠﺢ ﮐﺮﺍ ﺩﮮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺍﻟﺠﮭﻨﻮﮞ ﺳﮯ
ﺑﮍﯼ ﻃﻠﺐ ﻟﮕﯽ ﮨﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺁﺝ ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﮯ ﮐﯽ🖤🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain