جس طرح بیٹیوں کو سکھاتے ہیں کہ بیٹی! خاوند جھڑک لے تو صبر کرنا، اپنا گھر نہ خراب کرنا۔ اسی طرح بیٹوں کو بھی سکھائیں کہ بیٹا! تمہاری بیوی اپنے ماں باپ کے جگر کا ٹکڑا ہے جو انہوں نے تم پر اعتبار کر کے تمہارے حوالے کیا ہے۔ اگر کبھی کوئی بات اچھی نہ لگے تو صبر کرنا، اسے پریشان نہ کرنا، تکلیف نہ پہنچانا۔🔥