ہائے وه تمہارا ہاتھ میرے سینہ پر
اُف وہ میری دھڑکن کا رک جانا❤🥀
اندھیرے سے کہہ دو۔۔۔۔۔۔کہ بچپن بیت چکا ہـے۔۔۔۔
اب تجــــھ سـے ڈر نہیــــــں سکـــــون ملتـــــا ہـے!
اعتبار کی حد پوچھتے ہو ۔
تو سنو آپ نہ کہا رات ہے اور ہم سو گے
ہماری عشق سے نہیں بنتی ہے جناب
عشق غلامی چاہتا ہے اور ہم شروع سے ہی نواب ہے
درد دیتی ہے تیری خاموشی...!!💔🍂
مار دیتا ہے تیرا یُوں بےخبر رہنا...!!409..........$
تیرے پاس ہی ہوگا ذرا پھر سے دیکھ😳
میرے سینے سے دل آخر گیا تو کہاں گیا؟💕
تجھ پہ شاعری کرتے بھی تو کیا لکھتے 💘
تجھے یار لکھتے ، فنکار لکھتے ، یا اداکار لکھتے 🙏🏻
مانا کہ ہم برے ہے مگر !!!
آپ کہتے ہیں تو برا لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تجھ پہ شاعری کرتے بھی تو کیا لکھتے 💘
تجھے یار لکھتے ، فنکار لکھتے ، یا اداکار لکھتے 🙏🏻
ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملیں گے ہم😒
غلطی سے بھی اگر کھو دِیا تُم نے💔
'- دربدر بھٹکتی ہیں یہاں وہاں..،🙂
لامکاں جو ٹھہری حسرتیں میری🖤
🙂♥️
دل نے کہا بھی تھا مت چاہ اسے پاگلوں کی طرح
۔وہ مغرور ھو جائے گا تیری محبت کی انتہا دیکھ کر💔
جو محبتوں کو محسوس نہیں کر سکتے انہیں محبتوں کے ثبوت نہیں دیے جاتے۔۔$💔
ہمارا نام توجہ جو کھینچ لیتا ہے
سو لوگ اپنی کہانی میں کھینچ لائے ہمیں
(فریحہ نقوی)
سب کچھ جھوٹ ہو سکتا ہے
سب کچھ
لیکن اکیلے میں نکلے آنسو کّھبی بھی جھوٹ نہیں ہو سکتے۔۔۔۔💔
ان لوگوں کے ساتھ تو گزارا ہو سکتا ھے
جن کی "طبیعت" خراب ھو
مگر ان کی ساتھ نہیں ھو سکتا جن کی
"تربیت" خراب ھو✨
بارشوں کا یادوں سے رشتہ پرانہ ہے✨
تلخ باتوں کے جواب سب کو دینے آتے ہیں پر کبھی کبھی___
پرورش زبان روک لیتی ھے
______________
چلے جائیں گے عنقریب تجھے تیرے حال پہ چھوڑ کر
قدر کیا ہوتی ہے یہ تجھے وقت سکھا دے گا.
دن بدلے زمانہ بدلے حال بدلے تم نہ بدلنا یہ اس نے کہا تھا ۔
دن وہی زمانہ وہی حال وہی ایک وہی بدل گیا جس نے کہا تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain