Damadam.pk
dOll-rajpOot-10's posts | Damadam

dOll-rajpOot-10's posts:

dOll-rajpOot-10
 

❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!❤
😘😘

dOll-rajpOot-10
 

یہ ❤️ تم بن کہیں لگتا نہیں 🙇♀️ہم کیا کریں🤷♀️
تصور میں کوئی بستا نہیں ہم کیا کریں🙂
🥰🥰❤️

dOll-rajpOot-10
 

اے عمر رواں تجھ کو اک روز تھکا دے گا یہ سانس کا سینے تک آ آ کے پلٹ جانا

dOll-rajpOot-10
 

دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں __ اتنے ہی آزاد بھی ہیں ❣ ✨ 🌸

dOll-rajpOot-10
 

میرے معیار کے بارے میں ان سے پوچھو جن نے مجھے مسلسل ماگا اور میں انے نہیں ملا

dOll-rajpOot-10
 

کون توڑ سکتا ہے اب مجھے؟؟ بنا لیا دل اپنا میں نے پتھر کا۔۔🖤

تو عورت کیسے کہلائے
d  : تو عورت کیسے کہلائے - 
dOll-rajpOot-10
 

کوئی چھوڑ گیا؟ موو آن کرلیں، اللہ نے آپ کو بیچ راہ میں چھوڑنے والوں سے بچا لیا
کوئی روٹھ گیا؟ منا لیں⁦❤️⁩
نہیں مان رہا؟ "ممکن ہے وہ ناراض نہ ہو آپ سے دور رہنا چاہتا ہو؟ وقت دیں اور دیکھ لیں واپس آئیے تو ٹھیک، نہیں تو جان لیں یہ ناراضگی آپ سے دور جانے کا بہانہ تھا۔۔۔
زندگی اللّٰہ نے آپکو اسلیئے نہیں دی کہ آپ چھوٹی چھوٹی چیزوں کا روگ پال کر اپنا وقت ضائع کرتے رہیں، یہ زندگی جینے کیلئے ہے، اللہ کی نعمت ہے واپس نا ملنے والی چیزوں میں سے ایک نعمت۔۔۔
مسکرائیں مثبت رہیں اور خوش رہیں ہر حال میں، ⁦

dOll-rajpOot-10
 

کائنات میں سب سے مہنگی چیز احساس ہے
جو دنیا کے ہر انسان کے پاس نہیں ہوتا

انسان بدل جاتا ہے
d  : انسان بدل جاتا ہے - 
اپنا کہے لیکن سے کیا ہوتا ہے
d  : اپنا کہے لیکن سے کیا ہوتا ہے - 
Social media post
d  : 💯بڑی منزلوں کے مسافر دل چھوٹا ♥️نہیں کرتے💫💫 - 
دل کے سچے لوگ عشق میں ہار جاتے ہیں
d  : دل کے سچے لوگ عشق میں ہار جاتے ہیں - 
Social media post
d  : بہت ضروری نہیں میں مجھ بنتے کمی رہے گی۔۔♥️۔🖤 - 
Attitude Poetry image
d  🔥 : یہ تیرا لہجہ یہ تیری با تیں ۔۔۔۔🥰🥰🥰 - 
Attitude Poetry image
d  : کچھ ادھوری خواہش تو جینے کا مزہ دیتی ہے - 
مجھے اچھا لگتا ہے ۔۔آپ کا سب کام چھوڑ کر مجھے میری  جان کہنا
d  : مجھے اچھا لگتا ہے ۔۔آپ کا سب کام چھوڑ کر مجھے میری جان کہنا - 
Attitude Poetry image
d  : بہت مدت ہوئی ہے مجھے محبت میں ان لوگوں سے جن ہم یار دوست کہتے ہیں - 
میں صرف اں کے لیے عام ہوتا جو میرے لیے خاص ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
d  : میں صرف اں کے لیے عام ہوتا جو میرے لیے خاص ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ - 
Attitude Poetry image
d  : مجھے محبت ہے اور اس میں پاگل پن ضروری ہے -