Damadam.pk
dOll-rajpOot-10's posts | Damadam

dOll-rajpOot-10's posts:

dOll-rajpOot-10
 

حسرت نہیں کسی کو پانے کی ۔خود اس قابل بن کے لوگ تمنا کرے تجھے پانے کی ۔❣۔۔۔۔💯💯

dOll-rajpOot-10
 

جس کو آپ سمجھ نہ سکے ۔وہ داستان ہے ہم۔۔۔۔۔😎😎😎🙈

تم میری ضد نہیں ہو ۔۔تم میری خواہش ہو
d  : تم میری ضد نہیں ہو ۔۔تم میری خواہش ہو - 
ویسے تو میں بہت اچھی ہوں ۔بس کبھی کبھی تمیز والا فیوز اڑ جاتا ہے
d  : ویسے تو میں بہت اچھی ہوں ۔بس کبھی کبھی تمیز والا فیوز اڑ جاتا ہے - 
Attitude Quotes image
d  : میں صرف اں کے لیے عام ہوتا جو میرے لیے خاص ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ - 
Memes & Satire image
d  : جانے کس روز ہم تجھے!!! پاس بیٹھا کے دیکھیں گے!!! - 
dOll-rajpOot-10
 

Keep smiling😘😍😘😘😋

dOll-rajpOot-10
 

کوئی چھوڑ گیا؟ موو آن کرلیں، اللہ نے آپ کو بیچ راہ میں چھوڑنے والوں سے بچا لیا
کوئی روٹھ گیا؟ منا لیں⁦❤️⁩
نہیں مان رہا؟ "ممکن ہے وہ ناراض نہ ہو آپ سے دور رہنا چاہتا ہو؟ وقت دیں اور دیکھ لیں واپس آئیے تو ٹھیک، نہیں تو جان لیں یہ ناراضگی آپ سے دور جانے کا بہانہ تھا۔۔۔
زندگی اللّٰہ نے آپکو اسلیئے نہیں دی کہ آپ چھوٹی چھوٹی چیزوں کا روگ پال کر اپنا وقت ضائع کرتے رہیں، یہ زندگی جینے کیلئے ہے، اللہ کی نعمت ہے واپس نا ملنے والی چیزوں میں سے ایک نعمت۔۔۔
مسکرائیں مثبت رہیں اور خوش رہیں ہر حال میں، ⁦

مجھے محبت ہے اور اس میں پاگل پن ضروری ہے
d  : مجھے محبت ہے اور اس میں پاگل پن ضروری ہے - 
بہت مدت ہوئی ہے مجھے محبت میں ان لوگوں سے جن ہم یار دوست کہتے ہیں
d  : بہت مدت ہوئی ہے مجھے محبت میں ان لوگوں سے جن ہم یار دوست کہتے ہیں - 
جانے کس روز ہم تجھے!!!
پاس بیٹھا کے دیکھیں گے!!!
d  : جانے کس روز ہم تجھے!!! پاس بیٹھا کے دیکھیں گے!!! - 
dOll-rajpOot-10
 

خوشیاں تمہارے بعد ملی ہیں بہت مگر لیکن یہ میری آنکھ کے حلقے نہیں گئے💔

dOll-rajpOot-10
 

محبت بجا سہی لیکن اے بنت حوا
تو فقط بیٹی ہی نہیں باپ کی داستار بھی ہے ❤

dOll-rajpOot-10
 

لپٹ کے روئیں گے
"پروردگار"
سے!!

dOll-rajpOot-10
 

Us ny b aa kr sarhad py ishq ka izhaar kr dya😊 Ab khud hi btao ham jang krty ya muhabat 😇 🤭🤭🤭🤭🤭

دیکھ لیں سوچ لیں
سیاہ بخت ہوں اُکتا جائیں گے آپ 🖤🌚
d  : دیکھ لیں سوچ لیں سیاہ بخت ہوں اُکتا جائیں گے آپ 🖤🌚 - 
عورت جب کسی مرد پہ دل ہار جاتی ھے!!
 تو مجال ھے
 کہ کوئی اور مرد اسے "فتح"
 کر پائے!!عورت جب کسی مرد پہ دل ہار جاتی ھے!!
 تو مجال ھے
 کہ کوئی اور مرد اسے "فتح"
 کر پائے!!
d  : عورت جب کسی مرد پہ دل ہار جاتی ھے!! تو مجال ھے کہ کوئی اور مرد اسے "فتح"  - 
dOll-rajpOot-10
 

جانے کس روز ہم تجھے!!!
پاس بیٹھا کے دیکھیں گے!!!

dOll-rajpOot-10
 

ہم چپکے سے
دبے پاؤں تیری "کہانی"
سے نکل جائیں گے 😌

dOll-rajpOot-10
 

جی رہے ہیں فقط مرنے کے لئے 💔 پھر فخر کیسا،غرور کیسا💔