میں بے حد لاڈلی ھوں ان کی😇
وہ جان چھڑکتے ہیں مجھ پہ❣️میں بے حد لاڈلی ھوں ان کی😇
وہ جان چھڑکتے ہیں مجھ پہ❣️
من پسند شخص سے اپنا" نام" سننا!!
دل کی "تسکین" میں شمار ہوتا ھے!!🔥
عورت جب کسی مرد پہ دل ہار جاتی ھے!!
تو مجال ھے
کہ کوئی اور مرد اسے "فتح"
کر پائے!!
تیرے بعد نظر نہیں آتی________ مجھے کوئی منزل
کسی اور کا ہونا_______میرے بس کی بات نہیں..💓💯
نا جانے کیسی!! "محبت "ھے اس سے
" نماز میں بھی خیال آتا ھے اسکا !!
میں بے حد لاڈلی ھوں ان کی😇
وہ جان چھڑکتے ہیں مجھ پہ❣️
ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﻧﺒﮭﺎتی ﮨﻮﮞ دوستی 💞
ﻣﯿﮟ ﺭﻭﭨﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﯾﺎﺭ ﮐﯽ ﻣﻨﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮتی☺
مجھ کو معلوم نہ تھی ہجر کی یہ رمز کہ آپ
جب میرے پاس نہ ہوں گے تو ہر سو ہوں گے❤مجھ کو معلوم نہ تھی ہجر کی یہ رمز کہ آپ
جب میرے پاس نہ ہوں گے تو ہر سو ہوں گے❤
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں
میں تم سے شروع ہو کے تم پہ ہی ختم ہوتا ہوں ❤💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain