Damadam.pk
dOll-rajpOot-10's posts | Damadam

dOll-rajpOot-10's posts:

dOll-rajpOot-10
 

خرید لی ہیں تم 🌱نے میری سانسیں
مجھے اب تم میں جینا ہے
🍁
"

dOll-rajpOot-10
 

من پسند شخص سے اپنا" نام" سننا!!
دل کی "تسکین" میں شمار ہوتا ھے!!🔥

dOll-rajpOot-10
 

مجھ کو معلوم نہ تھی ہجر کی یہ رمز کہ آپ
جب میرے پاس نہ ہوں گے تو ہر سو ہوں گے❤

dOll-rajpOot-10
 

گلاب جیسے ہو_____🌹 گلاب لگتے ہو______❤
ہلکا سا بھی مسکراؤ☺ تو لا جواب لگتے ہو___❤

dOll-rajpOot-10
 

خرید لی ہیں تم نے میری سانسیں
مجھے اب تم میں جینا ہے
"👈🏻"

dOll-rajpOot-10
 

💥💥💯تمھیں ہم یاد آئیں گے 😇زمانہ بیت جانے دو۔۔۔

dOll-rajpOot-10
 

سوارنا چھوڑ دیا خود 🙈کو ۔۔۔کسی دور میں ہم بھی کمال ہویا کرتے تھے 😍م

dOll-rajpOot-10
 

اس معاشرے 🗯میں عورت کا مرتبہ کیسے بلند ہو سکتا ہے
💥
جہاں مردوں کی لڑائی میں گالیاں ماں بہنوں کو دی جاتی ہیں💯 ۔۔۔

dOll-rajpOot-10
 

نخرے وہ برداشت کرے جنہیں 👌کوئی لالچ ہو
ہم یہ نخرے منہ پہ مار دیتے ہیں ۔۔💯

dOll-rajpOot-10
 

میں پہنتی نہیں پاوں میں پاعل👉 ۔۔۔میں کالے دھاگے سے قہر برساتی ہو 💫 ۔۔۔۔۔💯

dOll-rajpOot-10
 

جنہیں احساس ہی نہ ہو 💥ان سے گلے شکوے کیسے ۔۔۔۔۔۔💯

dOll-rajpOot-10
 

اپنی زات سے پیار کرنے والا شخص ۔۔۔کبھی کسی سے پیار نہیں کر سکتا ۔۔⚘⚘۔👍

dOll-rajpOot-10
 

اپنی انا اپنے پاس رکھ ۔۔۔۔تیرے جیسوں کو ہم صدقے میں دیتے ہیں ۔۔۔

dOll-rajpOot-10
 

انداز الگ ہے زمانے بر سے۔۔۔۔۔۔۔⚘⚘

dOll-rajpOot-10
 

میری شخصیت کسی کی تعریف کی محتاج👉🥀🥀 نہیں ۔۔
💥میرا خلوس ہی کافی ہی ہے میری پہچان کے لے💫

dOll-rajpOot-10
 

ہمیں ہم جیسے ہی پسند ہے ۔۔۔تم نواب ہو تو زرا دور رہو ۔۔۔

dOll-rajpOot-10
 

بھروسے خود پہ کرو تو طاقت بن جاتی ہیں ۔۔۔۔اور
اورو پہ کرو تو کمزوری بن جاتی ہے ۔۔۔۔

dOll-rajpOot-10
 

دل نہیں لگتا تیرے بنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

dOll-rajpOot-10
 

اچھی لڑکیاں شیشا دیکھتی ہے ۔۔۔۔👀۔۔۔۔۔
مگر اس میں اتری نہیں 👈۔۔۔۔۔۔

اپنی تعریف خود کرے ۔۔برائ کرنے کے لئے لوگ کافی ہے ۔۔✌
d  : اپنی تعریف خود کرے ۔۔برائ کرنے کے لئے لوگ کافی ہے ۔۔✌ -