Damadam.pk
danish_786's posts | Damadam

danish_786's posts:

danish_786
 

شُکر کرو جو درد ہم سہتے ہیں وہ لِکھتے نہیں❤💯
مرشد
ورنہ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اُٹھتے💔🔥

Right....
d  : Right.... - 
Right....
d  : Right.... - 
danish_786
 

❤️❤️ #مسکرانہ_عادت_ھے_جناب...!!😊😍
#ھم_دکھ_کو_زیادہ_لفٹ_نہیں_کراتے...!!😏❤️ ( )

danish_786
 

کچھ چھوڑ گئے کچھ چھوٹ گئے کچھ چھوڑ دیئے یہی ہے زندگی
🥀🖤🔥

danish_786
 

روح نے عشق کا فریب دیا
ورنہ یوں نا گرنے والا تھا آزمانے سے میں
😶

danish_786
 

جیب کترا لے گیا ساتھ زندگی بھی
پرس میں تیری اک تصویر بھی تھی💔
®️

ﺍﮔﺮ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﮕﺮﯾﭧ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﺶ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﺳﮕﺮﯾﭧ ﻧﻮﺵ ﮐﯽ ﺍﻧﮕﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺳﻠﮓ ﺟﺎﺋﮯ🔥
ﺗﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﻣﺎﻧﻮ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﻣﺎﺿﯽ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺳﻨﻨﮯ کے قابل ﮨﻮ ﮔﯽ 🚬💔
d  : ﺍﮔﺮ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﮕﺮﯾﭧ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﺶ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﺳﮕﺮﯾﭧ ﻧﻮﺵ ﮐﯽ ﺍﻧﮕﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺳﻠﮓ ﺟﺎﺋﮯ🔥 ﺗﻮ ﯾﻘﯿﻦ - 
danish_786
 

-" اور تمہیں کیا پتہ میری جان درد سںہنے میں محبت بھولنے میں عمریں بیت جاتی ہے دل مرجاتے ہیں_" 🥀🖤

danish_786
 

یہ سوچ کے اس کو روکا ہی نہیں
دور جاتا ہی کیوں اگر وہ ہمارا ہوتا
💫🖤

danish_786
 

_جب حاصل ہو جائے تو خاک برابر 🔥
رزق بھی، عشق بھی، نصیب بھی، رقیب بھی ۔🥀

danish_786
 

فـقیروں کی صحبت میں بیٹھا کـرو۔۔۔۔۔۔۔۔💯🙂 بادشاہی کا انداز خود بخود آجاۓ گا۔۔۔۔۔۔✨👑

danish_786
 

: جو جانے کا بہانہ ڈھونڈ رہے ہوں,💓
انہیں دروازے تک چھوڑ کے آنا چاہئے۔😏😏🏡

danish_786
 

*جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے💞🙈*
*سوچ تیرے دیدار میں اس کا کیا حال ہوگا💞💞* ()

danish_786
 

ادھر ہمارے شھر میں بیت تز ھو رھی ھے بارش ھو رھی ھے 😱😱
دعا کرو باعث رحمت ھو

danish_786
 

کہا کہا بارش ھو رھی ☁☁⚡

danish_786
 

#سنو میں بھی تلاش میں #ھوں کسی اپنے کی
کوئی تم سا ھو لیکن #کسی اور کا نہ ھو...🖤
*●══◄ ►══●*

Paintings image
d  : *موت کا جھٹکا سب کچھ Offline کر کے صرف اچھے یا برے اعمال کو Online کر دیتا - 
danish_786
 

ان کی محفل میں نصیر،ان کے تبسم کی قسم
دیکھتے رہ گۓ ہم ، ہاتھ سے جانا دل کا🥀❤️

*اللہ کی محبت میں گرنے والے آنسو کا قطرہ بیشک بہت چھوٹا ہوتا ہے*
*مگر اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ سمندر کے برابر گناہ مٹا دیتا ہے🥀🌚*
d  : *اللہ کی محبت میں گرنے والے آنسو کا قطرہ بیشک بہت چھوٹا ہوتا ہے* *مگر اس میں -