سب کچھ عارضی ہے
جذبات ، خیالات ، منظر ، لوگ اور دنیا.. !!!🙂
*دِل___باغ___باغ___کر___دیا 😍 اِس_ نے_ یہ_ بُول_کر☝🏻*
*کہ محبت تو نکاح کے بعد کرنی ہیں اللہ کبر*
🤟😋❤
🍁___دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁_ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
ختم ہو گئے رابطے ان سے __!!
جن سے مل کر لگتا تها کہ زندگی بهر ساتھ نہیں چهوڑیں گے_😢😢_!! ۔💔💔۔!!!! (
دھیان کوئی نہیں دیتا دھڑکتے دل پر 🖤
اعلان تین بار بڑے غور سے سنتا ہے زمانہ 🙂💔
تیرے چھوڑ جانے ک بعد میں رات کو اب تیرے نام کی تسبی کرتا ہو
دردناک یہ ہے ... کہ آپ کسی شخص کو آنکھوں میــــں جگہ دیں ... اور وہ آپکو اندھا کر جائے ......!!
عقل نے آنے میں دیر کر دی مرشد۔ تب تک زمانے والوں نے اپنا کام نکال لیا😢🥀
وہم سے بھی ختم ہوجاتے ہیں رشتے_
قصور ہربار غلطیوں کا نہیں ہوتا_


تو میرا کچھ نہیں لگتا مگر اتنا تو بتا
دیکھ کے مجھ کو تیرے ذہن میں آتا کیا ہے♥️

#SK 🔥
وه بولے فرض کرو تم میری ہو 💖💖💖
اور بولے فرض کبھی چھوڑے نہیں جاتے
مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ
خود ٹوٹ جاتےہیں کسی کا دل نہیں توڑتے💔✌
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا...💔🔥
وہ کیوں گیا یہ بھی بتا کر نہیں گیا🔥😕
جب بندہ مخلص ہو ❤️
تو عزت میرا مالک دیتا ہے..💯

کچھ وقت گزرا، اور پھر انکے..
رویئے تلخ!
لہجے سخت!
اور محبتیں پھیکی پڑنے لگی🖤🔥🙂
🖤🥀🌚
تم ایک شخص کے جانے پہ رو پڑے ہو میاں؟؟؟🥀
ہمارا کوئی نہیں ہے ــــــ یہ ہنسی دیکھتے ہو.........😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain