Damadam.pk
danish_786's posts | Damadam

danish_786's posts:

danish_786
 

ڈُھونڈتی پِھرتی ہُوں اِک شہرِ تخّیُل میں تُجھے....
اور میرے پاس تیرے گھر کی نِشانی بھی نہیں....
✨💕
Allah Hafiz

danish_786
 

سگریٹ جیسا کردار ہے میرا💔
کسی کو حد سے زیادہ پسند ہوں
تو کسی کو نام سے ہی نفرت ہے؟

danish_786
 

•لاکھوں دلوں پر راج کرنے والےاکثر
محبوب کے در کے فقیر ھو تے ھیں
#___

danish_786
 

سات ارب کی آبادی 🙂
چودہ ارب چہرے 🖤🤐

danish_786
 

حد ہی نہیں حسین ؑ تیرے انتقام کی 🙌
لفظ یزید گالی سے بدتر بنادیا 🖤
#_😍

danish_786
 

*حضرت علی💗، حسن*
*اور حسین ؓ کے فضائل🌸*
Sunnan e Ibn e Maja # 118
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حسن و حسین جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں، اور ان کے والد علی ان سے بہتر ہیں ۔
*Sahih Hadees*

danish_786
 

*🌸حضرت حسن اور حسین ؓ کے فضائل🌸*
Jam e Tirmazi # 3775.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں۔ اللہ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرتا ہے،
*Sahih Hadees*

danish_786
 

وہ جس کے #حسن کے ہر طرف چرچے تهے☺😊
اصل میں #فائزہ_بیوٹی_کریم کے #خرچے تهے😂😂😁😁

danish_786
 

😇😇😇
جب کوئی اچانک سے اچھی باتے کرنے لگ جائے
سمجھ لو وہ کہی سے لتر کھاکے آیا ہے۔😂😂😂😂😅😅

danish_786
 

میرے خیال سے
شادی سے پہلے لڑکی دیکھنا ضروری نہیں...
کیونکہ 😜
جب کنویں میں کودنا ہی ہے تو گہرائی ناپنے کا کیا فائدہ😹😂

danish_786
 

کل رات پوسٹ کی تھی ہم کو ہمی سے چرا لو💞
پوسٹ امی نے پڑھ لی ہے اب ہم کو کوئی امی سے چھڑوا لو
🤣🙈🤣🙈🤣🙈🙈🤣🤣🤣🙈🤣🤣🤣🤣🤣🤣🙈🤣

danish_786
 

🤣جب بھی ریاضی کے ٹیچر کہتے تھے
کہ فرض کریں
میں وہیں سمجھ جاتا تھا کہ یہ سوال 
اپنی سمجھ سے باہر کا ہے😂

بہت ہی 'پر کشش' آتی ہیں "سلفیاں" ہماری 😎💯❤
سنا ہے لوگ ہم کو "زوم"کر کے دیکھتے ہیں 🧐💯🖤
d  : بہت ہی 'پر کشش' آتی ہیں "سلفیاں" ہماری 😎💯❤ سنا ہے لوگ ہم کو "زوم"کر کے - 
danish_786
 

تھکے ہارے لوگوں میں بھی جان آ جاتی ہے
جب سفر میں چائے کی دکان آ جاتی ہے

danish_786
 

اسے کہنا کےتیری یاد بہت آتی ہے😔
یہ بھی کہنا کے کوئی اور نہیں ہے میرا💔

ہم تھے مشکل یا سب, اناڑی تھے..؟؟
جس نے بھی کھیلا, اس نے ہارا ہمیں
d  : ہم تھے مشکل یا سب, اناڑی تھے..؟؟ جس نے بھی کھیلا, اس نے ہارا ہمیں - 
danish_786
 

نبھانے والا آپ کی ہزار غلطیاں بھی معاف کر دیتا ہے
اور چھوڑنے __ والا بنا غلطی کے بھی چھوڑ دیتا ہے💔

danish_786
 

Good night 😔😔

danish_786
 

لازمی ملے گا تہجّد کے سجدوں میں تم کو
وہ جس کی تم کو تلاش ہے

danish_786
 

وہ کسی اور کو میسر ہے
اور یہ صدمہ خدا جانتا ہے