Damadam.pk
danish_786's posts | Damadam

danish_786's posts:

danish_786
 

کبھی خاموشی کی چیخ پکار سنی ہے..
نہیں نہ__ تو پھر تم کیا جانو
صبر کی حقیقت...

danish_786
 

اپنی ہر سانس تیرے نام کرتے ہیں
❤❤
اے وطن ہم تجھے سلام کرتے ہیں

میں بتاؤں نشانی وفادار لڑکی کی
وہ تم سے وقت مانگے گی دولت نہیں🖤🥀✌
d  : میں بتاؤں نشانی وفادار لڑکی کی وہ تم سے وقت مانگے گی دولت نہیں🖤🥀✌ - 
danish_786
 

"• اگر انسان صابر ہے تو
اسکے ساتھ کی گئی ہر زیادتی کا جواب عرش سے آتا ھے •" 🙂♥️💯

danish_786
 

چائے ہو تو کپ بھر کے 😍
آدھا کپ توموڈ ہی خراب کردیتا ہے...💕
#_🔥

danish_786
 

میرے نزدیک آ کے دیکھ میرے احساس کی شدت
میرا دِل کتنا دھڑکتا ہے صرف تیرے نام کے سات

danish_786
 

خاموش راستوں میں تیرا ساتھ چاہیئے
خالی ہے میرا ہاتھ تیرا ہاتھ چاہیئے ♥️🔥

danish_786
 

خاموش راستوں میں تیرا ساتھ چاہیئے
خالی ہے میرا ہاتھ تیرا ہاتھ چاہیئے ♥️🔥

یہ بِن مطلب کی اُداسیاں بھی🍂
جینا محال کرتی ہیں🥀😔
d  : یہ بِن مطلب کی اُداسیاں بھی🍂 جینا محال کرتی ہیں🥀😔 - 
danish_786
 

کیا تم کو اس حال میں بھی
میں دنیا کا لگتا ہوں ؟
جون ایلیاء 🥀🍁

danish_786
 

دل دلاسوں پہ مان جاتا ہےلیکن!💞
آنکھوں کی ضد نہیــــــں جاتی!!💞

danish_786
 

تیرے آنے سے مچ جاتی ہے دل میں ہلچل ۔
اسیے لگتا ہے کہ دل کا حقدار آ گیا ۔
💞🙈💞

danish_786
 

اب میں سارے کام چھوڑ کر اس کی آواز سنتی ہوں
اب وہ مسجد میں اذان دیتا ہے 💓💓

danish_786
 

💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞

danish_786
 

ہم نے ہر چیز مختصر کر کے 🔥
دل میں تفصیل سے لکھا ہے تمہیں ❤
#_🥀

danish_786
 

یہ تیرے چہرے پر جو نور ہے 🙊❤
یہ تیرا نہیں مکس کریموں کا قصور ہے 👋😂😒🤘❤😂

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ
اللہ پاک اج کا دن اچھا کرے
d  : السَّلَامُ عَلَيْكُمْ اللہ پاک اج کا دن اچھا کرے - 
Islamic Quotes image
d  : ❤❤سبحان الله - 
danish_786
 

*تم رکھ نہ سکوگے_میرا تحفہ سمبھال کر....*🙄
*ورنہ روح دیں دوں تم کو_جسم سے نکال کر...* ❤️❤️

زندگی تجھ کو جی کر بھی دیکھ لیا۔۔۔!! 🙃🥀🖤
d  : زندگی تجھ کو جی کر بھی دیکھ لیا۔۔۔!! 🙃🥀🖤 -