┄┅════❁﷽❁════┅┄ 🔖 *جہنم کی آگ نہیں چھوتی* ✍️ امام ابن شہاب زہری رحمه الله تعالى فرماتے ہیں *« کثرت سے کرو وہ چیز کہ جسے آگ نہیں چھوئے گی* پوچھا گیا وہ کیا ہے؟ *آپ نے فرمایا: نیکی 📚 [ حلية الأولياء : ٣٧١/٣ ]
قـــرآن ڪی تلاوتـــ ڪرنـــے والـــے ڪی آواز ڪو جـــن و انـــس اور جـــو دوســـری چیـــزیـــں سنتـــی ہیـــں🌹💚🌹 وہ (سبـــ) قیامتـــ ڪـــے دن اســـں ڪـــے حـــق میـــں گـــواہـــی دیـــں گـــی ۔💚 اللہ پاک ہمیں قرآن پاک کی تلاوت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ❤آمین ثم آمین یا رب العالمین❤
"سارے دن سب کے لیے اچھے اور سب کے لیے برے نہیں ہوتے، نہ ہی اللّه ہر انسان کو ہر قسم کی تنگی دیتا ہے۔ کچھ چیزوں میں تنگی ہوتی ہے، کچھ میں آسانی۔ انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا ماہر ہے، نعمتوں کا حساب کتاب رکھنا اسے ہمیشہ بھول جاتا ہے"۔ ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️