🌼🔅سلام عام کرو ⛲💌رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ رحمن کی عبادت کرو ، کھانا کھلاؤ اور سلام عام کرو ، تم سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ گے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ ۔ 📗 مشکوٰۃ المصابیح 1908
🌷🍃خلوص کے ساتھ دعا 🕯️🥀رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم جنازہ پڑھو تو میت کے لیے خلوص کے ساتھ دعا کرو ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ ۔ 📗 مشکواة المصابیح 1674
🌷💚پانی کا کنواں 💧🌴حضرت سعد بن عبادہ ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! ام سعد ؓ وفات پا چکی ہیں ، (ان کے لیے) کون سا صدقہ کرنا افضل ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ پانی ۔‘‘ انہوں نے ایک کنواں کھدوایا اور فرمایا : یہ ام سعد کے لیے ہے ۔ ، رواہ ابوداؤد و النسائی ۔ 📗 مشکوٰۃ المصابیح 1912
🌹 *Daily Hadees series* 👈 رسول الله ﷺ نے فرمایا *لعنت کی تین چیزوں سےبچو: مسافروں کے ٹہرنےکی جگہ میں، عام راستے میں، اورسائے میں پاخانہ, پیشاب کرنےسے* 🌹👇 *دلیل* 👇🌹 (ابوداود26)
🌹 *Daily Hadees series* 👈 رسول الله ﷺ نے فرمایا *لعنت کی تین چیزوں سےبچو: مسافروں کے ٹہرنےکی جگہ میں، عام راستے میں، اورسائے میں پاخانہ, پیشاب کرنےسے* 🌹👇 *دلیل* 👇🌹 (ابوداود26)
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ سوار ، پیدل چلنے والے کو ، پیدل چلنے والا بیٹھے ہوئے کو اور قلیل ، کثیر کو سلام کریں ۔ ( مشکوٰۃ المصابیح : ۴۶۳۲)
*مردہ جسموں کے درمیان قبرستان میــــں ہم دیکھ بھال کر قدم اٹھاتے ہیــــــــں ... کہ کسی قبر پہ پیر نہ پڑ جائے ... جبکہ زندگی میــــں تیز چلنے کی دھــــــــن میــــں ... نجانے کتنے زندہ انسانوں ... اور ان کے جذبوں کو پیروں تلے روندتے ہیــــــــں ... اور احســــاســــں بھی نہیـــــــــں ہوتا .......!!!* 💞 💞 💞 💞
❣🤲🏻 🌙۔ *جاہل کے سامنے بہترین الفاظ استعمال کرنا ان الفاظ کی توہین ہے اور انہیں ضائع کرنا ہے جاہل کو مارنے کے لیے صرف خاموشی بہترین ہتھیار ہے...!!!* *❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*