Damadam.pk
danish_786's posts | Damadam

danish_786's posts:

danish_786
 

میرا غصہ وہیں ختم ہو جاتا ہے😊😊😊
جب وہ پیار سے کہتا ہے🥰🥰🥰
اچھا بابا سوری😍😍

danish_786
 

انہوں نے پوچھا کونسا تحفہ پسند ہے
میں نے کہا وہ محبت جو کبھی ختم نہ ہو

danish_786
 

مانا کہ اس سے بہتر بہت ہیں مگر ہائے مرشد وہ شخص میری زندگی ہے⁦
dani mahii😭

Good moring All frind 
 Spical my Dani mahii
d  : Good moring All frind Spical my Dani mahii - 
danish_786
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Mahi

danish_786
 

اگر کوئی آپ سے محبت کر ہی بیٹھا ہے تو
اسے رلانے سے گریز کریں
کیونکہ اس کی آنکھوں سے آنسو نہیں
قطرہ قطرہ کر کے آپ کی محبت بہہ جائے گی
mahii❤❤❤

danish_786
 

جو بدل جائے وہ یار کیسا ۔
جو چھوڑ جائے وہ ساتھ کیسا۔
لوگ کہتے ہیں تمہیں پھر سے پیار ہو جائے گا۔
پر جو پھر سے ہو جائے وہ پیار کیسا

danish_786
 

اتر جاٸے گی تیرے دل میں بہت گہرائی تک
میری نظر محبت میں کچھ ایسا ہی جنوں ہے
Mahii

اس نے کہا یہ ساتھ قیامت تک کا ہے
پھر کچھ دنوں کے بعد، قیامت ہی آگئی
d  : اس نے کہا یہ ساتھ قیامت تک کا ہے پھر کچھ دنوں کے بعد، قیامت ہی آگئی - 
danish_786
 

کبھی تواسے یاد ااھے گی کبھی تو ہمارا
نام اس کی زبان پہ ھو گا
ماھی👈

اُسے میرا نام بہت پسند تھا
اس لیے محبت بھی نام کی کی تھی 🖤🔥
d  : اُسے میرا نام بہت پسند تھا اس لیے محبت بھی نام کی کی تھی 🖤🔥 - 
danish_786
 

سو رہا ہوں اُٹھا دینا،
اگر نہ اُٹھوں تو دفنا دینا..! 💔
دانی ماھی💜💙

danish_786
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
kasy ho Mahi

ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔
  وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔
دانی ماھی
d  : ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔ وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے - 
یا اللہ ہمیں ایسی زندگی عطا فرما 
جس پر تو بھی خوش رہے اور ہم بھی خوش رہیں 
 دانی ماھی دعا کا طلب گار
d  : یا اللہ ہمیں ایسی زندگی عطا فرما جس پر تو بھی خوش رہے اور ہم بھی خوش رہیں  - 
danish_786
 

میں نے جب بھی خدا سے گزارش کی ہے
تیرے چہرے پر ہنسی کی سفارش کی ہے
Dani mahi

danish_786
 

اے اللّه تو ہمیں ہمت اور طاقت دےاور مرتے دم تک کسی کا محتاج نہ بنا صحت والی زندگی عطا فرما تمام بیماری کو دور فرما آمین

danish_786
 

اے خدا اتنا مضبوط کردے کے اپنے ساتھ برا کرنے والے کو میں معاف کرسکوں

danish_786
 

اپنا خیال رکھنا
اللہ آپکو صحت دے
کھانا بھی کھا لنیا یاد سے
في أمان الله
الله حافظ
Dani mahii ... Dua main yaad rknaa

danish_786
 

ایک منفرد طریقہ سے مسترد کیا گیا مجھے
آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپ کے قابل نہیں