روٹھے اگر ہم تجھ سے تو اس انداز سے روٹھیں گے❣
💕Dost 💕
تیرے شہر کی مٹی بھی ہمارے وجود کو ترسے گی❣
Danii mahii
زندگی بھر کے لیے روٹھ کے جانے والے
میں ابھی تک تیری تصویر لیے بیٹھا ہوں
بات کرتے رہا کرو ہم سے کہ اکثر جی نہیں لگتا
تمہارے رابطوں سے زندگی محسوس ہوتی ہے
اس کو کیا پڑی مجھے آ کر منائے،
وہ تو کہہ رہا ھوگا جان چھوٹی بھاڑ میں جائے_" 💔
روٹھ جانا ہم کو بھی آتا ہے
اگر ہو کوئی ہمیں منانے والا
وہ میری تنہائیوں سے واقف تھا
وہ میرے ساتھ یوں تو نہ کرتا
فرق تو اپنی اپنی سوچ میں ہوتا ہے
ورنہ دوستی بھی محبت سے کم نہیں ہوتی
Danii mahii😔
کمال کا طعنہ دیا آج دل نے
اگر تیرا کوئی ہے تو کدھر ہے
جن کا من بھر جاتا ہے نا
ان کا بات کرنے کا طریقہ بھی بدل جاتا ہے
😫😩😫😩😫
بچھڑنے کا وہ پہلے سے تہیہ کر چکا تھا
اسے میری طرف سے بدگمانی چاہیے تھی
👏👐
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
نہیں چھوڑ سکتے ہم دوسروں کے ہاتھ میں تم کو
لوٹ آو کہ ہم ابھی تک تمہارے ہیں
Good night🙏
شاید کوئی تو کر رہا ہوگا میری کمی پوری 😭
تبھی تو اسے میری یاد نہیں آ تی💔💔💔
اتنی وفائیں بھی نہ کرنا کبھی کسی شخص سے
دل کی گہرائی سے چاہا جائے تو لوگ مغرور ہو جاتے ہیں
کتنے آرام سے چھوڑ دیا تم نے بات کرنا ۔
جیسے صدیوں سے تم پہ بوجھ تھے ہم۔
في أمان الله
الله حافظ
😨😨😭😨😭😭😪😥 koi sun rha hain
😭😭😭😭 come back
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain