ہر روز دل اداس ہوتا ہے اور شام گزر جاتی ہے۔
ایک روز شام اداس ہوگی اور ہم گزر جائینگے
وہ ہمیں خود ہی اداس کرکے چلا گیا
جس نے قسم دی تھی ہمیں خوش رہنے کی
میں اب خدا کو سناتا ہوں اپنا حال دل
میں اب زمین والوں پر بھروسہ نہیں کرتا
کبھی کبھی پتھر کے ٹکرانے سے آتی نہیں خراش
کبھی اک ذرا سی بات سے بھی انسان بکھر جاتا ہے
👏👏
Leve Damdam...😭😭😭
ویرانی میرے اندر کی لگتا ہے یوں جائے گی...
کلمہ پڑھا جائے گا دل کی دھڑکن رک جائے گی..🖤
عادت بدل سی گئی ہے وقت کاٹنے کی
اب ہمت ہی نہیں ہوتی کسی کو اپنا درد بانٹنے کی
تجھ سے وفا نہ کی تو کسی سے وفا نہ کی
کس طرح انتقام لیا اپنے آپ سے
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺎ ﮐﺮ
ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﮯ ﺩﺭﺩ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ
مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست!!!
آگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو!!!
زندگی میں ایسے انسان کا ہونا ضروری ہے
جسے دل کا حال بتانے کیلئے لفظوں کی ضرورت نہ پڑے
اپنا خیال رکھنا
الله حافظ
في أمان الله
ایک رب راضی رہے بس دنیا تو ویسے بھی کسی کی نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain