سو جاؤ تم اپنی دنیا میں آرام سے
میرا ابھی اس رات سے کچھ حساب باقی ہے
لوگ شور سے اٹھ جاتے ہیں💔
مجھے تیری خاموشی سونے نہیں دیتی 💔
کبھی تمہیں ملے فرصت تو گن لینا۔
کتنے وعدے ادھار ہیں تم پر۔
یاد رہے گا دور حیات
بہت ترسے تھے اک شخص کو ہم
آواز میں ٹھہراؤ تھا آنکھوں میں نمی تھی
اور کہہ رہا تھا میں نے سب کچھ بھلا دیا
تم کیا جانوگے ہماری دوستی کی گہرائی کو اے دوست
ہم ساتھ ہوتے ہیں تو وفا کرتے ہیں
جب دور ہوتے ہیں تو دعا کرتے ہیں۔
only A...
نئے جب دوست بنتے ہیں پرانے بھول جاتے ہیں
نئے جب دل دکھاتے ہیں پرانے یاد آتے ہیں
آج کا دن آپ کو ہر وہ خوشی دے جس کی آپ الله سے امید رکھتے ہو آمین
اےاللہ ہم کتنے ہی گنہگار ہمارے گناہ پہاڑوں سے زیادہ ہیں لیکن تیری رحمت اس سے کہیں زیادہ ہے اےاللہ تیری مغفرت اس سے کہیں زیادہ ہے اے اللہ تو ہمیں اور ہمارے گناہوں کو نہ دیکھ اے اللہ تجھے تیری رحمت کا واسطہ تجھے تیری عظمت کا واسطہ اے اللہ ہماری مغفرت فرما دے
آمین
تم اللہ تعالی سے ایسی حالت میں دعا کرو
کہ تم قبولیت کا یقین رکھا کرو
اور یہ جان لو کہ اللہ تعالی غفلت سے بھرے دل سے دعا قبول نہیں کرتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain