Damadam.pk
danish_786's posts | Damadam

danish_786's posts:

danish_786
 

زمانے کے سوالوں کو میں ہنس کر ٹال دوں لیکن
نمی آنکھوں کی کہتی ہے مجھے تم یاد آتے ہو

danish_786
 

جاتے ہوئے جی بھر کے اسے دیکھ تو لوں میں
اے آنکھ ٹھہر تجھ کو تو رونے کی پڑی ہے

danish_786
 

Allah Hahiz
GooD night All Dousto
apna kyal rknaa 👍👍👍👆

danish_786
 

زندگی مشکل تب لگتی ہے
جب کہنے کو بہت کچھ ہو
اور انسان کچھ نہ کہہ پائے

danish_786
 

نظر انداز کرتے ہو تو لو ہٹ جاتے ہیں نظروں سے
ان ہی نظروں سے ڈھونڈو گے نظر جب ہم نہ آئیں گے

danish_786
 

ہر روز دل اداس ہوتا ہے اور شام گزر جاتی ہے۔
ایک روز شام اداس ہوگی اور ہم گزر جائینگے

danish_786
 

کتنا نادان ہےوہ مجھ سے پوچھتا میری اداسی کا سبب
مجھے اداس کر کے بھی خود بھی اداس رہتا ہے

danish_786
 

کتنا نادان ہےوہ مجھ سے پوچھتا میری اداسی کا سبب
مجھے اداس کر کے بھی خود بھی اداس رہتا ہے

danish_786
 

کبھی کبھی پتھر کے ٹکرانے سے آتی نہیں خراش
کبھی اک ذرا سی بات سے بھی انسان بکھر جاتا ہے

danish_786
 

گویا کہ میں نے نیند میں صدیاں گزار دیں
سب کچھ بدل گیا ہے میرے جاگنے کے بعد

danish_786
 

یہ سانحہ بھی محبت میں بارہا گزرا
کہ اس نے حال بھی پوچھا تو آنکھ بھر آئی

danish_786
 

اے دوست تیرے ترک تعلق کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی۔

danish_786
 

کوئی دوست پرانا نہیں ہوتا
کچھ دن بات نہ کرے تو بیگانا نہیں ہوتا
ارے دوستوں میں دوری تو آتی رہتی ہے
مگر دوری کا مطلب بھلانا نہیں ہوتا

danish_786
 

وعدہ رہا اب نہ ستائیں گے
کوشش یہ ہی رہے گی کہ دوستی نبہائیں گے
ضرورت پڑے تو دل سے بلانا
مر بھی رہے ہو تو مہلت لے کر آئیں گے

danish_786
 

جب کوئی دوست تمہیں اپنا راز بتاے، تو سمجھ لینا کے وہ آپنی عزت تمہیں امانت دیتا ہیں،اس میں خیانت مت کرنا،

danish_786
 

وہ آئے تو اسے کہنا ہم نے چھوڑ دی ساری محفلیں۔
اب نہ کوئی درد ہو گا اور نہ ہی کوئی ہمدرد ہو گا۔

danish_786
 

اک نظر بچھڑنے سے پہلے اسے غور سے دیکھا میں نے
اس کی آنکھوں میں اجازت کے سوا کچھ بھی نہ تھا

danish_786
 

جو ظاہر ہو جاۓ وہ درد کیسا ،،
اور جو درد سمجھ نہ سکے وہ ہمدرد کیسا ،،،

danish_786
 

روز تم مجھے درد دیتے ہو
کیا تمہیں کسی کے درد سے درد نہیں ہوتا؟

danish_786
 

میں تو سمجھتی تھی کہ میرا درد تمہارا درد ہے
لیکن آج تم نے ثابت کر ہی دیا کہ میرا درد صرف میرا ہی ہے