جب موت کا وقت آجاتا ہے تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی دعا کیجیے میرا اور آپکا خاتمہ ایمان پر
ہو امین



خوش رہنے کے لئے بعض اوقات
خوش فہمیوں کا سہارا لینا پڑتا ہے
💔🙂✌
بہت سے شادی شدہ جوڑے اولاد کی نعمت سے محروم ہیں اللّٰہ پاک ان کو نیک اور صالح اولاد عطا کر دیں
ہنستے..!
مسکراتے نظر آتے ھیں.!
ٹوٹے...!!
بکھرے اور بے بس لوگ.!💔
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
داغ داغ مت کہو سب داغدار ہیں❣️
بے داغ وہی ہے جو پروردگار ہے❣️
السلام علیکم

منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯
. . . . وصی شاہ
تمہارے کئی چہرے تھے،
اور لعنت 🖐️ تیرے ہر چہرے پر ✌️😌
تمہارے کئی چہرے تھے،
اور لعنت 🖐️ تیرے ہر چہرے پر ✌️😌
پیٹرول پمپ مالکان سے درخواست ہے کہ148روپے لٹر پٹرول دینے کے بعد ٢ روپے کی ٹافی ساتھ دیا کریں تاکہ گاہک کا منہ میٹھا ہو۔😊😂🤣🤣😂😂🤣

کبھی کیف مجسم ہوں ،کبھی شوق سراپا ہوں خدا جانے کس کا درد ہوں ، کس کی تمنا ہوں🖤🙃
اگر دوسروں کے دلوں کی خوشی آپ کو خوش کرتی ہے تو آپ ایک اچھے اور بہترین انسان ہیں 🥀🌹
مسکرایا کریں ،
یہ دنیا آپ کی اداسی سے بدلنے والی نہیں !!!!

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain