Damadam.pk
danish_786's posts | Damadam

danish_786's posts:

danish_786
 

*❁﷽❁
*بار بار توبہ کرنے سے مت اکتائیے
جب بھی آپ کے کپڑے گندے ہوتے ہیـں تو آپ اُنہیں دھوتے ہیـں ناں
اسی طرح دل کو گناہوں سے پاک کرنے کے لیے استغفار کرتے رہیـں
*أَسْتَغْفِــــرُ اللّٰـــــہَ وَأَتُــــوبُ إِلَیْـہِ

Islamic Quotes image
d  : اللہ پاک سب جانتا ھے بہتہر وہ ھی قادر ھے جو کسی کی قسمت میں - 
danish_786
 

✍اپنی اولاد کی بہترین تعلیم اور تربیت کی فکر کرو سہولتوں کی نہیں
پرندے اپنے بچوں کو پرواز کا فن سکھاتے ہیں گھونسلے بناکر نہیں دیتے. ہماری توجہ صرف سہولیات فراہم کرنے پر ہیں.. تربیت کرنا بھول گئے ہیں
جسکی وجہ سے
اولاد اللہ کی بھی نافرمان اور ہماری بھی❤️

danish_786
 

❣️❣️ *زیتون کا تیل کھاؤ اور لگاؤ* ❣️❣️
*حضرت ابو اسید انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں*
🌷🌷 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ زیتون کا تیل کھاؤ اور بدن پر لگاؤ کیونکہ وہ مبارک درخت سے ہے
📜📜 *مشکوٰۃ المصابیح4221*

danish_786
 

ضرورت برائےفی میل ٹیچر
جو مجھے ساری زندگی پڑھائے😝??
رہائش کھانا شاپنگ فری😂😂

Islamic Quotes image
d  : 101% Right.... - 
السلام علیکم 
 اللہ پاک دن کا آغاز اچھے طرہقہ سے کرے
d  : السلام علیکم اللہ پاک دن کا آغاز اچھے طرہقہ سے کرے - 
Funny joke
d  : سردیاں شروع ہو رہی ہیں 🤭 گروپ کے مین گیٹ پر اگر کسی نے اُبلے ہوئے انڈے، 🥚 - 
Islamic Quotes image
d  : السلام علیکم goood morning - 
danish_786
 

*کوشش کریں کہ کچھ ایسا چھوڑیں جو کل اس کے حضور پیش کرتے ہوئے کہہ سکیں کہ اللہ تعالیٰ یہ خالص میں نے آپ کے لئے اپنے نفس پر جبر کرتے ہوئے چھوڑا تھا۔۔۔اور وہ تو بہترین قدردان ہے۔🤍*

danish_786
 

*تمام خیر سے محروم شخص* ❣️❣️
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا* :
جو رفق ( نرمی ) سے محروم کر دیا جاتا ہے وہ تمام خیر سے محروم کر دیا جاتا ہے ۔
📜📜 *سنن ابوداؤد4809*

danish_786
 

#بیٹی
کو مسکراتا دیکھ کر باپ کی عمر بڑھ جاتی ہے
اللہ تعالٰی
ہر بیٹی کو ہمیشہ مسکراتا ہوا ہی رکھیں😍🤲🥰❤️

Islamic Quotes image
d  : *💔دکھ دینے والے ہزار لیکن سکھ دینے والی صرف اللہ کی ذات ہے۔۔۔!!🌹⁦♥️⁩🌹* *💞💞* - 
danish_786
 

کسی کے چہرے کی ہنسی بن کے دیکھو۔۔۔۔
خوشی سے زیادہ سکون محسوس ہو گا۔۔۔۔۔

danish_786
 

دعائیں مانگ تیری عمر مجھ سے زیادہ ہو
میں تجھے جا کر دکھاؤں یوں جاتے ہیں 💔

danish_786
 

میرا ھو کے بھی غیر کی جاگیر تھا۔۔۔
وہ شخص بھی بالکل خطہ کشمیر تھا۔۔۔!!!

danish_786
 

kon kon Arm sy soooo rhaaaaa
kon kon meriiii teraaaa 🤔🤔🤔🤔

Memes & Satire image
d  : ہاہاہا اے وی گل کج تھک اے - 
Jokes image
d  : رل تے گے ااں پر چس نھیں اای - 
Jokes image
d  : یہ بات تو بالکل تھک ھے 101%🤣🤣 -