Damadam.pk
danish_786's posts | Damadam

danish_786's posts:

Jokes image
d  : 😄😄😄 کیا یہ سچ بات ھے - 
danish_786
 

بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟؟😢😢
دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔۔!!!💔💔

danish_786
 

اگر دوسروں کے دلوں کی خوشی آپ کو خوش کرتی ہے تو آپ ایک اچھے اور بہترین انسان ہیں 🥀🌹

danish_786
 

ملے گا کیا دلوں میں نفرتیں رکھ کر
بڑی مختصر سی ہے زندگی مسکرا کے ملا کرو

danish_786
 

🍁ھم تو اظہار محبت ___💖_____اس لئے نہیں کرتے🍁
💔
🍁سنا ھے برسنے کے بعد بادل کی اھمیت نہیں ھوتی🍁

danish_786
 

ادھر مجھے سامنے پڑی ہوئی چیز نہیں ملتی
اور لوگوں کو online سچا پیار مل رہا ہے 🥺
😁😂😝😜😛

danish_786
 

بِنا مطلب کے بات کرے مجھ سے
ایسے ایک شخص کی تلاش میں ہوں 🖤

danish_786
 

-'امی عائشہ صدیقہؓ دنیا کی واحد خاتون جن کی پاک دامنی کی گواہی اللہ نے خود دی🖤

danish_786
 

*تماشہ تو بعد میں بناتے ہیں*
*پہلے تو یہاں اپنا بناتے ہیں🥀🌚*

danish_786
 

ان لوگوں کی لسٹ بنارہا ہوں
جو میری پوسٹ پر نہیں آتے
۔
۔
۔
۔باقی بات "کورٹ" میں ہوگی
🤣😂

danish_786
 

✨کوئی مجھے بتائے کہ!!!☺️
جب مہمان پیسے دیں تو🤩
کتنی بار نا کر کے پکڑ لینے چاہیے 😜🙈۔🤗🤗

danish_786
 

چھوڑ کر جانے والوں کو کیا پتہ کہ یادوں کے بوجھ کتنے بھاری ہوتے ہیں 🍂

ظرف ظرف کی بات ہے کوئی کہہ گیا کوئی سہ گیا ❤🥀
d  : ظرف ظرف کی بات ہے کوئی کہہ گیا کوئی سہ گیا ❤🥀 - 
danish_786
 

تمہیں ترس آ جائے _______ تو الگ بات ہے 💔
لیکن میں تیرے ستم پہ اُف تک نہیں کرونگا 💔🔥

تم تو لکھتے رہے میری آنکھوں پہ غزلیں!
تم نے کبھی پوچھا نہیں کے روتے کیوں ہو.🌹
d  : تم تو لکھتے رہے میری آنکھوں پہ غزلیں! تم نے کبھی پوچھا نہیں کے روتے کیوں - 
ہمیں توڑنے والے ہزار تھے 💯
دیکھ ہم آج بھی قائم ہیں ⁦✌️
d  : ہمیں توڑنے والے ہزار تھے 💯 دیکھ ہم آج بھی قائم ہیں ⁦✌️ - 
danish_786
 

انسان کے لیے سب دروازے بند ہوسکتے ہیں مگر اللہ رب العالمین کا دروازا ھمیشہ کھلا ہے

danish_786
 

ہماری مسکراہٹیں محفوظ______ کر لینا💞☺️
ہمارے______ بعد بہت سناٹا ہو گا ✍🔥😊 جوکر

danish_786
 

مکافات عمل اٹل ہے میری جان__!
خدا حق مارنے والوں کو معاف نہیں کرتا🖤
💔🥀😥

danish_786
 

مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں💔💔--