*بقایا زخم اضافی دئیے گئے مجھ کو*
*مرے لیے تو ترا انتظار کافی تھا*
کچھ لوگ🙂
دل توڑ کر بولتے ہیں 😕🥀
میرا وہ مطلب نہیں تھا 😪💔
سب دوست میچ جیتنے کی خوشی میں کمنٹ میں ایک بار محمد صلی اللہ علیہ وسلم لکھیں
*🌸🌿سرگوشی*
🌳💖رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم تین ہو تو تیسرے کو چھوڑ کر دو ایک دوسرے سے سرگوشی نہ کریں حتی کہ تم لوگوں کے ساتھ مل جاؤ ، اس کے لیے یہ طرز عمل اس (تیسرے شخص) کو غم میں مبتلا کر دے گا ۔‘‘ متفق علیہ ۔
*📗 مشکوٰۃ المصابیح 4965*
کیا فائدہ ایسی دم دمدم 💍 کا 😐🙄
جہاں مجھے ایک شہزادی بھی نہیں مل رہی😕😂


No jhoot
جس سے محبت کرتے ہو
اس سے بات کیےکتنے دن ہوگئے ہیں😛
کیا آپ نے آج درود شریف پڑھا؟
نہیں!
تو ابھی پڑھ لیجئے
صلیٰ اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ﷺ



عشق میں ملاقات ضروری نہیں
یہاں حاضریاں دل میں ہوتی ہیں❤
#
تیرے چہرے کی کشش تھی کہ پلٹ کر دیکھا
ورنہ سورج تو دوبارہ نہیں دیکھا جاتا !!!
اگر دوسروں کے دلوں کی خوشی آپ کو خوش کرتی ہے تو آپ ایک اچھے اور بہترین انسان ہیں 🥀🌹
تمام امت ملسمہ کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو ❤
یہاں مطلب کا خلوص ہے🔥
یہاں ضرورتوں کو سلام ہے❤
💪
میں لاہور بورڈ کے پاس سے گزر رہا تھا اس نے مجھے بھی 450 نمبرز دے دئیے😂😂😂
آشنا سے چہروں کے اجنبی رویوں کو
سہہ کے مسکرا دینا آفریں اذیت ھے🔥
😭💔
ساڈے ساہ وی کول رکھ سجناں،،
تیرے بغیر _ساڈے کس کم دے،😍❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain