❣️❣️ *گمراھی میں کون*❣️❣️
*حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا*
🌷🌷 اے قراء کی جماعت ! سیدھی راہ پر ثابت قدم رہو ، اس لیے کہ تم سب سے آگے ہو ، اور اگر تم دائیں بائیں چلے گئے تو تم بہت دور گمراہی میں چلے جاؤ گے ۔
📜📜 *مشکوٰۃ المصابیح274*
come Back .....☺☺
آنے والی ٹھنڈ کو دیکھتے ہوئے !! سپریم کوٹ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ.... نہائے ہوئے انسان کو چھونے والا انسان بھی نہایا ہوا مانا جائے گا 😜 عوام میں خوشی کی لہر . . . جگہ جگہ جشن کا ماحول ..... 😂😂😂😜😜😝😜😄😄😃😀
ہونٹوں پے ہنسی😊 دل میں غم ہے😥
ہاتھ✋کھڑا کرو کون کون مجھ سے تنگ ہے😂😂😂✌️
کسی نے مجھ سے پوچھا تم گروپ میں اتنے میسیج کیوں کرتے ہو تو میں نے مسکرا کر جواب دیا ان غریبوں کا میرے سوا کون ہے 😄😃😀😀😄😀😀😀
تیرے بدلنے کا دکھ نہیں ہے
میں تو اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں🎭
حیران ہوں کہ اک بھی گواہی نہ مل سکی
حالانکہ اک ہجوم میں مارا گیا مجھے.......!
بزدل منافق دی سنگت نئی کیتی!!💯
یار وی رے اں تے دلیراں دے رے اں💯
💯💯🤘🏻
اُس نے کہا یہ ساتھ قیامت تک کا ہے۔۔۔
پھر کچھ دنوں کے بعد، قیامت ہی آگئی💔💔💔
*➪*
!!۔۔۔۔خاک ہو جاتا ہے انسان۔۔۔۔!
!!!۔۔۔خاک سے بنے انسان کے پیچھے۔۔۔!💔