گھمنڈ نہ کرنا زندگی میں تقدیر بدلتی رہتی ہے۔۔♥️🥀♥️
آئینہ وہی رہتا ہے تصویر بدلتی رہتی ہے۔۔♥️🥀♥️
!!!. ﺟﻮ ﺑﮭﯽ CoPy ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ
!!!. ﻭﮦ ﭼﭗ ﭼﺎﭖ یہاں PaStE ﮐﺮﺩﯾﮟ. کرتوت دیکھنی ہے😁😅
جنرل نالج
شیطان میل ہے کہ فی میل 😂😂😂😂🤔🤔🤔🤷♂️🤷♂️🤷♂️
تیرا ہاتھ آگیا ہے میرے ہاتھ میں۔۔👫
خدا کرے عمر بیت جائے تیرے ساتھ میں۔۔😍❤️👩❤️👨
جنھیں بددُعائیں ملی ہوں
انہیں محبتیں نہیں ملا کرتیں🙂
*ہمیں جیتے گا ، کوئی ہم جیسا ہی*
*ہم کسی ایرے غیرے کے بس میں کہاں*🔥✌🏻"

_"🙉😂"
ویسے آپس کی بات ہے
کبھی خواب میں شادی ہوئی ہے 😍🙊😂😂😂
"مقابلے کی ضد کیوں کرتے ہو میرے رقیب...!!!
"ہم نے پہلے بھی کئی بار زمانے کے برہم توڑے ہیں..
Asslm o alikum kasy ho
❤️
خوش نہیں تھا میرے ساتھ وہ 💯
پھر ساتھ مجھے اسکا چھوڑنا پڑا 😢
دیوانہ لڑکا 😊
اس سے پہلے کہ جان جائے .. !!
اس سے کہہ دو کہ مان جائے .. !!
#

ضد پر آ جاؤں تو پلٹ کر بھی نہ دیکھوں
میرے صبر سے ابھی تم واقف ہی کہاں ھو🥀
بدلہ تو وه ليتے ہیں جن کا دل چهوٹا ہوتا ہے
ہم تو معاف کرکے دل سے نکال دیا کرتے ہیں
Bhatti
😘😘
میرا مزاج ہے_________پرندوں🕊 جیسا!!👏✌
مسکرا کر جینا____ حوصلے بلند رکھنا😘❤👌
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ کی بیٹی فاطمہ رضی اللہ عنہا رسول اللہﷺ کے پاس خادم مانگنے کے لیے آئیں تو آپﷺ نے فرمایا: ’’کیا میں تجھے اس سے بہتر چیز نہ بتا دوں؟ سوتے وقت 33 دفعہ سبحان اللہ، 33 دفعہ الحمدللہ اور 34 دفعہ اللہ اکبر پڑھو۔‘‘
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے جب سے یہ عمل رسول اللہﷺ سے سنا کبھی ترک نہیں کیا۔ لوگوں نے پوچھا: جنگِ صفین والی رات بھی نہیں۔ آپ نے فرمایا صفین والی رات بھی نہیں۔
*(صحیح بخاری: 5362، صحیح مسلم:2727)*
ایک پاگل نے ایک موبائل شاپ سے انتہائی مہنگا موبائل چُرا لیا۔😂🤣😜🙄
مالک نے اسے پکڑ لیا ۔جیسے ہی اسے اندازہ ہوا کہ چوری کرنےوالا شخص محض پاگل ہے۔😂
تو اس نےسوچا کہ ایک پاگل مہنگا موبائل کیسے استعمال کر سکتا ہے۔
اس نے پاگل سے کہا کہ وہ اس موبائل کو آپریٹ کرکے دکھائے۔😂 پاگل نے خوش ہو کر موبائل سکرین کو پریس کیا۔مگر کچھ نہ ہوا۔😐😂
وہ مسلسل سکرین پریس کرتا گیا....See More
°... "عورت ناسمجھوں کے لیے نفس (ہوس) اور جاننے والوں کے لیے روح (سانس) ہے"... °

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain