"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
اندھیرے سے کہہ دو کہ بچپن بیت چکا ہے
اب تجھ سے ڈر نہیں سکون ملتا ہے
💔😓
_میں مانتا ہوں آزمائش ہے یارب_ ...
_مگر اب میں ہمت کھونے لگا ہوں_ ...
🥺😔😓
اب مجھے بہت اچھا لگتا ہے 😊
جب کوٸی مجھے بُرا کہتا ہے.💔
غلط تهے وعدے مگر دل یقیں رکهتا تها
وہ شخص لہجہ بڑا دلنشیں رکهتا تها💔
💞


❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤
دنیا میں کامیاب ہونے کے لیے آپ کو اکیلا ہی سفر کرنا پڑتا ہے
لوگ آپ کے ساتھ تب ہوں گے جب آپ کامیاب ہوجائیں گے
بہت ڈر لگتا ہے مجھے ان لوگوں سے
جو باتوں میں مٹھاس اور دل میں زہر رکھتے ہیں
بہت ڈر لگتا ہے مجھے ان لوگوں سے
جو باتوں میں مٹھاس اور دل میں زہر رکھتے ہیں
تم پسند آ گئ ہو مجھے 😍
تمہیں بتاؤں یا تمہاری امی کو.😌😂🙆
تم بس ہاں کر دو😜
پھر تمہارا پیکج کبھی ختم نہیں ہونے دوں گا🙉🙈😜😂😂
تم بس ہاں کر دو😜
پھر تمہارا پیکج کبھی ختم نہیں ہونے دوں گا🙉🙈😜😂😂
تجھے خرید لوں گا
تیرے نخرے سمیت
😁😁😁😜😜😜
بس میری کمیٹی نکلنے دے
سنا ہے کہ
لڑکیاں راستے میں پڑے ٹافی کے ریپر کو پاٶں مار کے چیک کرتی ہیں کہ
ٹافی ہے یا نہیں😂😂😂🙈

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻭ ﺗﻮ ﺍﻧﺒﮑﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﺍﮐﯿﻠﮯ🙄🙄
ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻧﺎ ﺩﮬﻮﻧﺎ ﮔﺮﻭﭘﺲ ﻣﯿﮟ۔۔۔ﻭﺍﮦ ﺭﮮ ﻋﺎﺷﻘﻮ !

اگر ib میں کسی کا میسج نہی آتا تو میں کردو کیا 👻👻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain