چھوڑ دیا آج سے سب کو بلا وجہ تنگ کرنا صاحب۔😳😳
جب کوئی اپنا سمجھتا ہی نہیی تو احساس دلانے کا کیا فائدہ۔
ﺗﯿﺮِﯼ ﺭُﻭﺡ ﮐﯽ ﺧُﻮﺷﺒُﻮ ___ ﺳﻤﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ😍
ﺳﺎﻧﺲ ﭼﻠﺘﯽ ﮨِﯽ ﻧﮩﯿﮟ ____ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺗﯿﺮﺍ ﺫِﮐﺮ ﻧﮧ ﮨﻮ😍
ﺗﯿﺮِﯼ ﺭُﻭﺡ ﮐﯽ ﺧُﻮﺷﺒُﻮ ___ ﺳﻤﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ😍
ﺳﺎﻧﺲ ﭼﻠﺘﯽ ﮨِﯽ ﻧﮩﯿﮟ ____ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺗﯿﺮﺍ ﺫِﮐﺮ ﻧﮧ ﮨﻮ😍
ﺗﯿﺮِﯼ ﺭُﻭﺡ ﮐﯽ ﺧُﻮﺷﺒُﻮ ___ ﺳﻤﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ😍
ﺳﺎﻧﺲ ﭼﻠﺘﯽ ﮨِﯽ ﻧﮩﯿﮟ ____ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺗﯿﺮﺍ ﺫِﮐﺮ ﻧﮧ ﮨﻮ😍
مجھے پتہ تھا کہ لوگ بدل جاتے ہیں
مگر آپ کو تو میں نے لوگوں میں گنا ہی نہیں تھا 😟🥺😰
یہ زندگی ہے صاحب__! "اُلجھے گی نہیں تو سُلجھے گی کیسے بکھرے گی نہیں تو نکھرے گی کیسے"🔥
عجب عشق کی کرم نوازی ہے ہم پر😊
اِک عشق اوکھا........دوجا یار انوکھا😘
اول تو زمانے میں ، نہیں تم سا کوئی اور_______
گر ہو بھی تو ، ہم کونسا تسلیم کریں گے______
#عیب بہت ہیں مجھ میں مگر اک بات کہوں
💖اے دوست💖
#کسی سے تعلق کبھی مطلب کے لئے نہیں رکھا#
😏🙏😕
فرست ملے تو اپنے گریباں میں جھانک لینا
آئے دوست یوں نہ کھیل میری بے بسی کے ساتھ
کچھ تو سوچا ہوگا قسمت نے تیرے میرے بارے میں💞
ورنہ اتنی بڑی دنیا میں تم سے محبت کیوں ہوتی ؟؟ 💞
ﯾﮧ رہائ مُجھے نہیں منظور ۔۔۔
اپنی آنکھوں سے مت نکال مُجھے
جو لوگ میری پوسٹ سے دور ہیں ان کو میں بتا دوں کہ 😌
اچھی باتوں سے شیطان دور ہی رہتے ہیں۔😒😂🤣🤣🤣✌🏻
ہائے!! وہ شخص جو تھا ہی نہیں
کیا قیامت مچا گیا مجھ میں !
🙏*انمـــͫــͣــͥـــول*🙏
Allah Hafaz
Apna kyal Rknaa👉👉👉⚘⚘⚘
Good night🤝🤝🤝🙏🙏
کہیں میں دیر سے پہنچوں تو یاد آتا ہے
کہیں میں وقت سے پہلے بھی جایا کرتا تھا
ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں❤
مرگئے ہم کسی کی آنکھوں پہ (غالب)
ورنہ ہم خود آنکھوں سے قتل کرتے تھے.
رات کا سویا اگر دن تک سویا رھے تو
اسے ویلا نہیں کنوارہ کہتے ھیں 😂😂😂😂😜😜😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain