یوں سلیقے سے یاد آتے ہو
جیسے بارش ہو وقفے وقفے سے
💖💘💖
GOOD
........NIGHT
👉👉👉❤❤⚘⚘
take Care
🤲🤲🤲Allah Hafaz
میں نے HBL ہیلپ لائن پہ کال کی
اور کہا محترمہ میرا بیلنس چیک کر کے بتائیے گا تاکہ میں اندازہ لگا سکوں کہ ایپل کا کونسا موبائل خرید سکتا ہوں۔
بیلنس چیک کرنے کے بعد لڑکی نے جواب دیا:
سر بیلنس کے حساب سے تو آپ صرف ایپل کا جوس ہی لے سکتے ہیں🤪😂😂
*🌴پیــسہ آجانا یا مشــــہور ہو جانا کامیابی نہـــیں ہوتی بلکہ پانچ وقت کـــی نماز پـــڑھنا اور اپنـــے رب کـــے قریب ہو جانا کامیابـــی ہوتـــی ہـــے••••🌺۔💫*
کسی کو اتنا نہ ستاؤ کہ وہ زندگی کی بازی ہی ہار جائے۔۔۔۔!!!!!
_صاحب_
مسلسل بارشوں سے گر جاتے ہیں کبھی کبھی پکے مکان بھی۔۔۔!!!!!
🥀نصیب اپنا اپنا 🥀
ایک پنجابی کافی دیر سے دور کھڑی لڑکی کو گُھو ر رہا تھا۔
تنگ آ کر لڑکی نے ہاتھ سے لعنت کا اشارہ کیا۔
پنجابی نے دوست کو کہنی مار کے کہا،
’’لے اج فیر پنج وجے دا ٹائم فِکس ہو یا اے۔‘‘
🤣🤣🤣🤣
*وقت اوروں میں بانٹ دیتے ھو !!*
*کیا ھم تمھارے کچھ نہیں لگتے...*
*عرش کا سایہ!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی یہ چاہے کہ اللہ تعالیٰ اسے اپنے ( عرش کے ) سائے میں رکھے، تو وہ تنگ دست کو مہلت دے، یا اس کا قرض معاف کر دے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -2419۔۔
مسجد میں اللہ تعالی بلاتا رہا کوئی نہیں گیا اب لوگ جانا چاہتے ہیں لیکن اللہ داخل نہیں ہونے دے رہا
🙏😭
آج دل ھنستے ھنستے رو دیا
مجھے محسوس ھوا جیسے کچھ کھو دیا
آنکھوں میں اتنے آنسو اور دل میں اتنا درد
شاید کسی نے ھم کو یاد کرنا ھی چھوڑ دیا
ميں سوچ رہا ہوں کہ واٹس اپ بند کر دوں😒😐
۔
مگر اس کا ڈھکن ہى نہیں مل رہا. 😅😂😝😎😅😁
اکثر،
لوگ مجھے کہتے ہیں کہ تم بہت sweet ہو 😍🙈
مگر😐
ابھی تک مجھے سمجھ نہیں آیا کہ 🙁🙄
میں کونسی مٹھائی 🍬🍭 ہوں 🤔🙊😂😝
🤣🤣🤣🤣
اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو...!😥😰😭
میں نے بلاک کر دیا...!😂😂
نہ ڈھولا ہوسی،نہ رولا ہوسی...!😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain