پاکستانی کسی کو کھڑکی والی سیٹ نہیں دیتے ...!
اور انڈیا 6 ستمبر 1965 کو لاہور لینے آیا تھا.😉
دسو یار حد نہیں ہوگئی😂😂
دیوار میں کہنی وجنے سے جو کرنٹ لگتا ہے
اس سے پنکھا چل سکتا ہے کیا؟🙄🤔🥴😂
پرانے گانے سنو تو بیگم کہتی ہے " کس کی یاد آ رہی ہے ؟؟ 🤔
نئے گانے سنو تو کہتی ہے " تمہیں بڑی جوانی چڑھ رہی ہے"
🙄🙄🙁
جلد بازی میں کہیں توڑ نہ دینا ناتے👌✌
ھم غلط ہی سہی پر بات صحیح کرتے ہیں🤘
نگاہِ لطف سے اِک بار پھر دیکھو غلاموں کو
پریشاں حال ہے امت آپ کی یا رسول ﷲﷺ 🙏🙏🙏🙏
💓💓💓تو ایسا کر اپنا درد....مجھے .....دے دے💕💕
💓💓پھر میں جانوں ...درد جانے ....دوا جانے...خدا جانے..💕💕
محبت رنگ دے جاتی ہے جب دل دل سے ملتا ہے..!!
مگر مشکل تو یہ ہے دل بڑی مشکل سے ملتا ہے..!!
....😚♥ ❤
شعر و شاعری تو دل بہلانے کا ذریعہ ہے صاحب--!!
لفظ کاغذ پر اتارنے سے یار واپس نہیں آتا--------!!
: اچھے تو سب کو ہی اچھے لگتے ہیں
ہے کوئی طلبگار کہ بہت برے ہیں ہم
چاۓ صرف چاۓ نہیں ہوتی۔۔۔☕
سلیقہ ہوتا ہے تنہائیوں میں خود سے گفتگو کرنے کا۔۔۔❤
بڑا من ہے چاۓ پینے کا
آپ ایک ملاقات رکھیے ناں 💕
🎻
#چاۓ☕ هو #یا میری #باتیں 😌😘😍🙊
مٹھاس دونوں میں ایک جیسی هے 😍😍